Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

سری یدوگیری یاتھیراجا مٹھ کے ایچ ایچ سری سری یدو گیری یتھیراجا نارائنا رامانوجا جیار سوامی جی نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی

by Indian Times
06/07/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر//انفو//شری یدوگیری یتھیراجا مٹھ کے تقدس مآب شری شری یدوگیری یتھیراجا نارائنا رامانوجا جیار سوامی جی نے آج راج بھون میں لفٹینٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ لفٹینٹ گورنر نے عوامی فلاح و بہبود کیلئے ان کی اہم شراکت کیلئے شکریہ کا اظہار کیا اور جموں و کشمیر یو ٹی کے لوگوں کی امن اور خوشحالی کیلئے ان سے دعائیں مانگیں ۔ قبل ازیں رُکن پارلیمنٹ مسٹر حسنین مسعودی نے بھی لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی اور ان سے جموں و کشمیر کی ترقی اور لوگوں کی فلاح و بہبود کے علاوہ دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔

انہوں نے کشمیر یونیورسٹی ے ساؤتھ کیمپس کو مختلف تعلیمی شعبوں میں تحقیق اور ترقی کی مزید راہیں کھولنے اور کیمپس کو تحقیقی اور علمی سرگرمیوں میں عمدگی کی نئی بلندیوں تک لے جانے کے حوالے سے تجاویز بھی دیں۔ لفٹینٹ گورنر نے ممبر پارلیمنٹ کو یقین دلایا کہ مختلف مسائل پر ان کی قیمتی بصیرت اور تجاویز کو متعلقہ لوگوں کے ساتھ عمل میں لانے کیلئے اٹھایا جائے گا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈاکٹر اَصغر حسن سامون اور شیلندرکمار نے نئے پولی تکنیک کالجوں کی تعمیر کی پیش رفت کا جائزہ لیا

Next Post

جموں میں بھاجپا کامضبوط قلعہ کمزور، اپنی پارٹی کو بھر پور حمایت مل رہی ہے:منجیت سنگھ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
جموں میں بھاجپا کامضبوط قلعہ کمزور، اپنی پارٹی کو بھر پور حمایت مل رہی ہے:منجیت سنگھ

جموں میں بھاجپا کامضبوط قلعہ کمزور، اپنی پارٹی کو بھر پور حمایت مل رہی ہے:منجیت سنگھ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS