Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

وزیراعظم مودی اورلیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی قوم کو مبارکباد

by Indian Times
06/09/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر:۵،ستمبر/ جے کے این ایس /وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو میلاد النبیﷺ کے موقع پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا، جونبی آخر الزمان حضرت محمدﷺ کی یوم پیدائش کی یاد میںمنایاجاتا ہے۔جے کے این ایس کے مطابق وزیر اعظم مودی نے ایکس پراپنے مبارکبادی کے پیغام میں کہاکہ یہ مقدس دن ہمارے معاشرے میں امن اور بھلائی ،ہمدردی، خدمت اور انصاف کی اقدارلے کر آئے۔جموں وکشمیر کے نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر لوگوں کو پرتپاک مبارکباد پیش کی۔ ایکس پراپنے مبارکبادی کے پیغام میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شہریوں کو اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان پر زور دیا کہ وہ پیغمبر اسلام (ﷺ) کی عظیم تعلیمات سے تحریک حاصل کریں۔ایل جی کے دفتر نے لکھا کہ نبی محمدﷺ کی زندگی نسلوں کو ہمدردی، مہربانی اور بے لوثی کی طرف ترغیب دیتی ہے۔پوسٹ میں مزید لکھاہے کہ حضرت محمد ﷺ کا ابدی پیغام معاشرے میں اتحاد، بھائی چارے اور امن کو مضبوط کرے۔ عید مبارک!۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

 وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع

Next Post

جموں و کشمیر میں تعلیم کے شعبے میں نمایاں تبدیلی آئی / منوج سنہا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں تعلیم کے شعبے میں نمایاں تبدیلی آئی / منوج سنہا

جموں و کشمیر میں تعلیم کے شعبے میں نمایاں تبدیلی آئی / منوج سنہا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS