Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

جاوید ڈار نے لڈورہ رفیع آباد میںناگ بل پلے فیلڈ کی ترقی کا سنگ بنیاد رکھا

by Indian Times
06/12/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

بارہمولہ……انفو…وزیر برائے زرعی پیداوار ، دیہی ترقی و پنچایتی راج ،اِمدادِ باہمی اور الیکشن جاوید احمد ڈار نے شمالی کشمیر میں کھیلوں کے ڈھانچے کو مضبوط کرنے کی سمت ایک اہم قدم اُٹھاتے ہوئے بارہمولہ کے رفیع آبادلڈورہ میں ناگبل پلے فیلڈ کی ترقی کا سنگِ بنیاد رکھا۔یہ پروجیکٹ جموں و کشمیر سپورٹس کونسل کی جانب سے 70 لاکھ روپے کی تخمینی لاگت سے عمل میں لایا جا رہا ہے جو وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت کی نگرانی میں ہے۔ یہ اَقدام کمیونٹی کی ترقی، نوجوانوں کی شمولیت اور خطے میں کھیلوں کے کلچر کے فروغ دینے کے لئے اِنتظامیہ کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔اِس موقعہ پروزیر موصوف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کھیلوں کی ثقافت کو مضبوط بنانے اور شمالی کشمیر کے اُبھرتے ہوئے کھلاڑیوں کے لئے جدید سہولیات فراہم کرنے کے لئے پُرعزم ہے۔ اُنہوں نے اِس بات زور دیا کہ کھیلوں کے میدانوں کی ترقی سے مقامی نوجوانوں کے لئے بہتر مواقع پیدا ہوں گے تاکہ وہ کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں اور ایک منظم اور معاون ماحول میں اَپنی صلاحیتوں کو نکھار سکیں۔وزیرموصوف نے یہ بھی اعلان کیا کہ مستقبل قریب میں حلقے کے دیگر علاقوں میں بھی مزید کھیل کے میدان تعمیر کئے جائیں گے تاکہ تفریحی اور کھیلوں کی سہولیات سب کے لئے دستیاب ہو سکیں۔بعد ازاں ،وزیرجاوید احمد ڈار نے رفیع آباد میں جاری مختلف ترقیاتی کاموں کا معائینہ کیا اور متعلقہ اَفسران کو مقررہ وقت میں معیاری تعمیر یقینی بنانے کی ہدایت دی۔اِس موقعہ پر محکمہ اَمورِ نوجوان و کھیل کود کے سینئر اَفسران، مختلف ترقیاتی ایجنسیوں کے اَفسران اور مقامی نمائندگان موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے شیخ محمد عبداللہ کی 120ویں یوم ولادت پر خراجِ عقیدت پیش کیا

Next Post

ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی آسانی سے دباو¿ کے سامنے جھکنے والے شخص نہیں ہیں/روسی صدر ولادیمیر پوتن

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی آسانی سے دباو¿ کے سامنے جھکنے والے شخص نہیں ہیں/روسی صدر ولادیمیر پوتن

ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی آسانی سے دباو¿ کے سامنے جھکنے والے شخص نہیں ہیں/روسی صدر ولادیمیر پوتن

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS