Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ڈی سی بڈگام نے ہیلتھ اینڈ ویلنس سینٹر کرال پورہ کا اِفتتاح کیا

by Indian Times
07/02/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

بڈگام۔۔۔۔۔انفو6فروری /ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام اَکشے لابرو نے کرال پورہ میں ہیلتھ اینڈ ویلنس سینٹر کا اِفتتاح کیا اور اِس نئی صحت سہولیت کو عام لوگوں کے لئے وقف کیا۔اِس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر نے این سی ڈی سکریننگ، ڈسپنسری، ٹیسٹنگ لیبارٹری سمیت مختلف وارڈوںاور سہولیات کا معائینہ کیا اور اَدویات اور مشینری کی دستیابی کا جائزہ لیا۔اِس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ ہیلتھ اینڈ ویلنس سینٹر کرالپورہ اِس طرح کا چھٹا طبی مرکز ہے جو گزشتہ چند ماہ میں مکمل ہوا ہے اور اِسی مدت کے دوران عوام کے لئے وقف کیا گیا ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ ایل جی اِنتظامیہ کی ہدایات کے تحت ضلع انتظامیہ بڈگام تمام زیر اِلتوا بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کی تیزی سے تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے پُرعزم ہے۔ضلع ترقیاتی کمشنرنے کہا کہ اس سے قبل بھی مزہامہ، پہرو، چون، گنڈی پورہ، کنیرا اور دیگر میں پی ایچ سیز اور این ٹی پی ایچ سیز جو کہ برسوں سے زیر اِلتوا تھے، کو مختصر وقت میں مکمل کرکے عوالناس کے لئے وقف کئے گئے۔اُنہوں نے کہا کہ ضلعی اِنتظامیہ ضلع بھر میں مریضوں کی بہتر نگہداشت کے لئے صحت کی تمام سہولیات میں مطلوبہ اَپ گریڈیشن اور بہتری کو یقینی بنانے کے لئے پُرعزم ہے۔ضلع ترقیاتی کمشنر کمشنر کے ہمراہ سی پی او بڈگام، ایس ڈی ایم چاڈورہ، سی ایم او، ایکس ای این آر اینڈ بی، تحصیل دار، بی ایم او، ضلعی صحت کے افسران اور دیگر متعلقہ اَفراد موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

پرنسپل سیکرٹری ثقافت نے جموںوکشمیر میں لائبریریوں اور ریسرچ ڈیپارٹمنٹ کے کام کاج کا جائزہ لیا

Next Post

دوردرشن، آل انڈیا ریڈیوسری نگر کے سابق ڈائریکٹر فاروق نازکی نہ رہے

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
دوردرشن، آل انڈیا ریڈیوسری نگر کے سابق ڈائریکٹر فاروق نازکی نہ رہے

دوردرشن، آل انڈیا ریڈیوسری نگر کے سابق ڈائریکٹر فاروق نازکی نہ رہے

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS