Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لوک سبھا اِنتخابات 2024:بانڈی پورہ میں زونل اور سیکٹورل مجسٹریٹوں کیلئے خصوصی تربیت کا اِنعقاد

by Indian Times
07/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

بانڈی پورہ…انفو……..ضلع اِنتظامیہ بانڈی پورہ نے آئندہ لوک سبھا اِنتخابات کی تیاری کے سلسلے میں ٹاو¿ن ہال میں زونل اور سیکٹورل مجسٹریٹوں کے لئے ایک خصوصی تربیتی پروگرام کا اِنعقاد کیا۔تربیتی پروگرام کا مقصد زونل اور سیکٹورل مجسٹریٹوں کو اِنتخابی عمل کی مو¿ثر نگرانی کے لئے ضروری علم، مہارت اور وسائل سے روشناس کرنا تھا۔ڈسٹرکٹ لیول ماسٹر ٹرینر ایم اِقبال سامون نے تربیت فراہم کی۔دورانِ پروگرام سیکٹورل اور زونل مجسٹریٹوں کے مخصوص فرائض اور اِختیارات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور پولنگ سٹیشنوں کی نگرانی میں ان کے اہم کردار پر زور دیا ۔ ڈی ایل ایم ٹی نے دیانتداری کے اعلیٰ ترین معیارات کو برقرار رکھنے کے عزم کے ساتھ فرائض کی انجام دہی میں غیر جانبداری اور پیشہ ورانہ مہارت کی اہمیت پر زور دیا۔اِس موقعہ پر کوآرڈی نیٹر مین پاور اینڈ ٹریننگ میر عرفان مقبول اور دیگر متعلقہ اَفسران موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے ایس آر او43 کے تحت اہل اُمید واروں کو تقرری نامے سونپے

Next Post

وزیر اعظم کے دورے کے پیش نظر سری نگر کی قابل دید زیبائش و آرائش کی گئی ہے

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
وزیر اعظم کے دورے کے پیش نظر سری نگر کی قابل دید زیبائش و آرائش کی گئی ہے

وزیر اعظم کے دورے کے پیش نظر سری نگر کی قابل دید زیبائش و آرائش کی گئی ہے

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS