Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

چیف سیکرٹری اَتل ڈولو کا سابق چیف سیکرٹری اشوک کمار کے اِنتقال پر اِظہار ِ تعزیت

by Indian Times
07/11/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموںانفوچیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے اشوک کمار کے اِنتقال پر گہرے دُکھ کا اِظہار کیا ہے ۔اشوک کمارنے 17 اکتوبر 1994 ءسے 9 اکتوبر 1996 ءتک جموں و کشمیر کے چیف سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔اُنہوں نے اَپنے تعزیتی پیغام میں اشوک کمار کو ایک قابل ایڈمنسٹریٹر اور ایک ممتاز سول سرونٹ قرار دیا جنہوں نے اَپنے شاندار کیریئر کے دوران جموں و کشمیر کے لوگوںکی بے لوث خدمت کی۔چیف سیکرٹری نے کہا کہ اشوک کمار اپنی دیانتداری،عزم، لگن اور انتظامی مہارت کے لئے جانے جاتے تھے جس کی وجہ سے اَپنے ساتھیوں اور لوگوں میں یکساں احترام حاصل ہوا۔ اُنہوںنے مزید کہا کہ سابق چیف سیکرٹری کی پبلک ایڈمنسٹریشن میں خدمات کو ہمیشہ احترام اور شکرگزاری کے ساتھ یاد رکھا جائے گا۔اُنہوں نے سوگوار کنبے کے ساتھ دِلی ہمدردی اور یکجہتی کا اِظہار کرتے ہوئے مرحوم کے روح کی اَبدی سکون اور لواحقین کو ناقابلِ تلافی نقصان برداشت کرنے کی ہمت کے لئے دعا کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ماتا ویشنو دیوی جی شرائین میں حاضری دی

Next Post

جاوید رانا نے متعدد وفود سے ملاقات کی اور مسائل کے بروقت حل کی یقین دہانی کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
جاوید رانا نے متعدد وفود سے ملاقات کی اور مسائل کے بروقت حل کی یقین دہانی کی

جاوید رانا نے متعدد وفود سے ملاقات کی اور مسائل کے بروقت حل کی یقین دہانی کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS