Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموںوکشمیر اَنڈر16 کرکٹ ٹیم کو تاریخی وِجے مرچنٹ ٹرافی جیتنے پر مُبارک باد دِی

by Indian Times
09/01/2026
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں    ..  انفو  …. وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے فاتح جموں و کشمیر اَنڈر16 کرکٹ ٹیم سے بات چیت کی جس نے وِجے مرچنٹ ٹرافی (پلیٹ گروپ) کا ٹائٹل جیت کر جموں و کشمیر کے لئے ایک تاریخی کامیابی حاصل کی۔اُنہوں نے ہر کھلاڑی سے الگ الگ ملاقات کی اور ان کی ذاتی اور ٹیم کی کارکردگی کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ اُنہوں نے میدان میں ان کی شاندار کارکردگی کی ستائش کرتے ہوئے نوجوان کرکٹروں کو اَپنی جیت کا سلسلہ جاری رکھنے اور مستقبل میں عمدہ کارکردگی کے لئے محنت کرنے کی ترغیب دی۔اُنہوں نے اُن کی تعلیمی سرگرمیوں اور کھیلوں کے علاوہ دیگر دِلچسپیوں میں بھی گہری دِلچسپی ظاہر وزیر اعلیٰ نے ٹیم کی شاندار کامیابی پر مُبارک باد دیتے ہوئے کہا،” آپ کی فتح صرف صلاحیت کا مظاہرہ نہیں بلکہ ٹیم ورک، نظم و ضبط اور اور لگن کی عکاس ہے۔ آپ نے پورے جموں و کشمیر کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔“اِس موقعہ پر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے فاتح ٹیم کے کیپٹن کپتان سمیگے کھجوریہ کی قیادت میں شاندار کارکردگی اور جموں و کشمیر میں کھیلوںمیں ان کی شراکت کو تسلیم کرتے ہوئے انعامی ٹرافی پیش کی۔یہ بات قابل ذِکر ہے کہ 6 جنوری کو گجرات کے شہر سورت میں کھیلے گئے فائنل کے تیسرے دِن جموں و کشمیر نے میزورم کو ایک اننگز اور 182 رنز سے شکست دی۔ اِس شاندارجیت سے جموں و کشمیر نے پہلی بار وِجے مرچنٹ ٹرافی اَپنے نام کی جو جموں و کشمیر کی کھیلوں کی تاریخ میں ایک قابل فخر لمحہ ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جے کے اِی ۔پاٹھ شالا ٹیلی ایجوکیشن چینل کا آغاز کیا

Next Post

یوم جمہوریہ 2026: مولانا آزاد اسٹیڈیم جموںمیںمرکزی تقریب

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
گزشتہ 6 سالوں میں جموں کشمیر کا سیکورٹی گرڈ مضبوط کیا گیا / منوج سنہا

یوم جمہوریہ 2026: مولانا آزاد اسٹیڈیم جموںمیںمرکزی تقریب

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS