Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

خواتین امن اور ترقی میں مثالی کر دار ادا کر رہی ہیں/منوج سنہا

by Indian Times
09/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر…….8مارچ……..جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کے روز کہا کہ خواتین جموں وکشمیر کے امن اور ترقی میں مثالی کر دار ادا کر رہی ہیں۔انہوں نے کہا: ‘وہ یونین ٹریٹری کی مستقل اور جامع ترقی کو آگے بڑھاتی رہیں گی’۔موصوف نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو عالمی یوم خواتین کے موقع پر سماجی رابطہ گاہ ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کیا۔انہوں نے پوسٹ میں کہا: ‘عالمی یوم خواتین کے موقع پر میں ناری شکتی کو ‘نیا جموں وکشمیر’ کی تقدیر تشکیل دینے اور ان کی بے لوث اور پر عزم کوشش کے لئے مبارکباد پیش کرتا ہوں’۔انہوں نے کہا: ‘وہ امن اور ترقی کے لئے مثالی رول ادا کر رہی ہیں اور یونین ٹریٹری کی مستقل اور جامع ترقی کو آگے بڑھاتی رہیں گی۔بتادیں کہ خواتین کا عالمی دن ہر سال دنیا بھر میں 8 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ اس موقع کی مناسبت سے صنفی مساوات، تولیدی حقوق اور خواتین کے خلاف تشدد اور بد سلوکی جیسے مسائل پر توجہ دی جاتی ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

مہا شیو راتری کے موقع پر منوج سنہا کی مبارکباد

Next Post

وزیراعظم نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 100 روپے کی کمی کا کیا اعلان

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
وزیراعظم نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 100 روپے کی کمی کا کیا اعلان

وزیراعظم نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 100 روپے کی کمی کا کیا اعلان

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS