Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

جاوید ڈار نے رفیع آباد حلقے میں سڑکوں کی میکڈیمائزیشن منصوبوں کا اِفتتاح کیا

by Indian Times
10/08/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

بارہمولہ /09 اگست /انفو/ وزیر برائے زراعت، دیہی ترقی اور پنچایتی راج جاوید احمد ڈار نے رفیع آباد حلقہ کے مختلف علاقوں میں سڑکوں کی میکڈیمائزیشن کے کام کا اِفتتاح کیا۔ ان علاقوں میں الصفا کالونی بی و سی، روہامہ سری پورہ، برانڈوب کمر، کھنموہ اور تجرشریف ۔زینہ پورہ روڈ شامل ہیں۔اِس موقعہ پر وزیر موصوف نے کہا کہ سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کا مقصد مقامی لوگوں کے لئے بہتر روابط اور آسان رَسائی کو یقینی بنانا ہے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ بہتر سڑکیں نہ صرف آمد و رفت کو آسان بنائیں گی بلکہ مقامی معیشت کو بھی فروغ دیں گی۔وزیر نے یقین دہانی کی کہ ان علاقوں میں سڑکوں کی میکڈمائزیشن سے مقامی کمیونٹی کو مثبت فوائد حاصل ہوں گے جس سے ٹرانسپورٹیشن کی سہولیات بہتر ہوں گی اور علاقائی ترقی کو فروغ ملے گا۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ منصوبے حکومت کی جانب سے عوام کی زِندگی کے معیار کو بہتر بنانے اور دیرپا ترقی کو فروغ دینے کی کوششوں کی عکاسی کرتے ہیں۔اُنہوں نے اس بات پر زور دیا کہ حکومت عوامی فلاح و بہبود کے لئے پُرعزم ہے اور ان کی ضروریات و مسائل کو حل کرنے کے لئے مسلسل کام کرتی رہے گی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

سکینہ اِیتو نے ہائیر سکینڈری سکول ڈِی کے مارگ کولگام میں سائنس بلاک اِفتتاح کیا

Next Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے شہید فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے شہید فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے شہید فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS