Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

بے مثال حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں/لیفٹنٹ گورنر آپریشنز میں مہلوک فوجی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا

by Indian Times
10/08/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر۔۔۔09 اگست۔۔۔۔ وی او آئی۔۔۔۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کلگام میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن میں عظیم قربانی دینے والے بہادر فوجی جوانوں ایل/این کے پریت پال سنگھ اور سپاہی ہرمندر سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ میں ، لائس نایک پریتپال سنگھ اور سپہ سالار ہرمندر سنگھ کی بے مثال حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں، جنہوں نے مادر وطن کی خدمت میں عظیم قربانی دی، ان کی بہادری، ہمت اور عزم کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ میرے خیالات غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

چیف سیکرٹری نے تحصیل سطح پر اِ ی ۔ آفس کی عمل آوری کیلئے تیاریوں کا جائزہ لیا

Next Post

بی جے پی کے کسان مورچہ نے ترنگا ریلی بر آمد کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
بی جے پی کے کسان مورچہ نے ترنگا ریلی بر آمد کی

بی جے پی کے کسان مورچہ نے ترنگا ریلی بر آمد کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS