Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

سنسکرت ہمارا انمول ثقافتی ورثہ ہے /لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

by Indian Times
10/12/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سنسکرت ہمارا انمول ثقافتی ورثہ ہے /لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا
جموں..انفو…لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے شری کیلاکھ جیوتش اور ویدک سنستھان ٹرسٹ کے 11 ویں یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب کیا ۔ اس تقریب میں جگد گرو شنکر آچاریہ سوامی شری اسھوکشاجاننددیوتیرت جی مہاراج نے بھی شرکت کی ۔ لفٹینٹ گورنر نے اس موقع پر شری کیلاکھ جیوتش اور ویدک سنستھان ٹرسٹ کے ٹرسٹیوں ، صدر اور تمام ممبران کو مبارکباد دی ۔ انہوں نے سنسکرت کے فروغ کیلئے انتھک کام کرنے اور ضرورتمندوں کی بے لوث خدمت کے خیالات کے لئے اس کے پختہ عزم کیلئے تنظیم کی ستایش کی ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا ” سنسکرت ہمارا انمول ثقافتی ورثہ ہے ، جسے اب پوری دُنیا میں تعریف کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے ۔ یہ سائنس ، طب ، نباتیات ، ادب اور بہت سے دوسرے مضامین میں علم کا سب سے بڑا خزانہ ہے ۔ “ انہوں نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے اجتماعی کوششوں پر زور دیا کہ وہ سنسکرت کے علمی نظام کو دنیا کی قدیم زندہ زبانوں میں سے ایک نوجوان نسل تک پہنچائے ۔ لفٹینٹ گورنر نے کہا ” مختلف موضوعات پر سنسکرت میں بین الضابطہ نقطہ نظر اور وسیع کام علمی معیشت کی ترقی میں معاون ثابت ہو سکتے ہیں اور اقدار ، نظریات کو فروغ دے سکتے ہیں اور معاشرے کی بھلائی کیلئے اس کا استعمال کر سکتے ہیں ۔ “ یومِ تاسیس کی تقریب میں لفٹینٹ گورنر نے جموں کشمیر میں سنسکرت اور قدر پر مبنی تعلیم کے فروغ کیلئے یو ٹی انتظامیہ کے کلیدی اقدامات کا اشتراک کیا ۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کی یونیورسٹیوں میں ہندی ، سنسکرت اور ہندوستانی فلسفے کیلئے خالی آسامیاں پُر کر دی گئی ہیں ۔ آج یو ٹی کی یونیورسٹیوں میں ہندوستانی فلسفہ پڑھایا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ جموں کشمیر میں ثقافتی اور لسانی روایات کو فروغ دینے کے ہمارے عزم کا ثبوت ہے ۔ اس موقع پر لفٹینٹ گورنر نے بین الاقوامی کوہ پیما کرنل رنبیر سنگھ جموال اور معروف سرجن ڈاکٹر سنجے شرما کو ان کے متعلقہ شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے پر مبارکباد دی ۔ چوڈامانی سنسکرت سنستھان بسوہلی کے طلباءنے ویدک منگلا چرن پیش کیا ۔ تقریب میں پروفیسر بی این ترپاٹھی وائس چانسلر سکاسٹ جموں ، سابق وزیر مسٹر شام لال شرما ، صدر شری کیلاکھ جیوتش اینڈ ویدک سنستھان ٹرسٹ مہنت روہت شاستری بھی موجود تھے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں دہشت گردی کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے/لیفٹنٹ گورنر

Next Post

لیفٹنٹ گورنر نے لوگوں سے آرمڈ فورسز فلیگ ڈے فنڈ میں دل کھول کر حصہ ڈالنے کی اپیل کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹنٹ گورنر نے لوگوں سے آرمڈ فورسز فلیگ ڈے فنڈ میں دل کھول کر حصہ ڈالنے کی اپیل کی

لیفٹنٹ گورنر نے لوگوں سے آرمڈ فورسز فلیگ ڈے فنڈ میں دل کھول کر حصہ ڈالنے کی اپیل کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS