Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

چھ مہینوں میں ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو 7.7فیصد وزیر اعظم مودی

by Indian Times
10/12/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

چھ مہینوں میں ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو 7.7فیصد وزیر اعظم مودی
سرینگر09دسمبر ایس این این رواں مالی سال کے پہلے چھ مہینوں میں ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو 7.7فیصد ملک کی مضبوط ہوتی ہوئی معیشت اور پچھلے 10 سالوں میں کی گئی تبدیلی کی اصلاح کا عکاس ہے کی بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان کی ترقی کی کہانی نے دنیا کو دکھایا ہے کہ جب پالیسی کو سب سے زیادہ ترجیح دی جاتی ہے تو کیا نتائج حاصل ہوتے ہیں۔ سٹار نیوز نیٹ ورک کے مطابق ویڈیو لنک کے ذریعہ یہاں گفٹ سٹی میں ”’انفینٹی فورم“ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نر یندر مودی نے کہا کہ ان کی حکومت گجرات انٹرنیشنل فائنانس ٹیک (گفٹ) سٹی کو نئے دور کی عالمی مالیاتی اور ٹیکنالوجی خدمات کے عالمی اعصابی مرکز میں تبدیل کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مالی سال کے پہلے چھ مہینوں میں، ہندوستان نے 7.7فیصد جی ڈی پی کی شرح نمو حاصل کی ہے..آج پوری دنیا نے ہندوستان پر اپنی امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں، اور یہ صرف اپنے آپ پر نہیں ہوا۔ وزیر اعظم مودی نے اپنے افتتاحی خطاب میں کہا کہ یہ ہندوستان کی مضبوط ہوتی ہوئی معیشت اور پچھلے 10 سالوں میں کی گئی تبدیلی پسند اصلاحات کا عکاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان آج دنیا میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی فن ٹیک مارکیٹوں میں سے ایک ہے اور گفٹ انٹرنیشنل فنانشل سروسز سینٹر (IFSC) اس کے مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے۔وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہندوستان کی ترقی کی کہانی نے دنیا کو دکھایا ہے کہ جب پالیسی کو سب سے زیادہ ترجیح دی جاتی ہے تو کیا نتائج حاصل ہوتے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آج، ہندوستان کی ترقی کی کہانی نے دنیا کو دکھایا ہے کہ جب پالیسی کو سب سے زیادہ ترجیح دی جاتی ہے، جب اچھی حکمرانی کو مضبوطی سے یقینی بنایا جاتا ہے، اور ملک اور اہل وطن اقتصادی پالیسی کی بنیاد بناتے ہیں تو کیا نتائج حاصل ہوتے ہیں۔گزشتہ دہائی میں کی گئی اصلاحات کے لیے اپنی حکومت کی تعریف کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہا آج پوری دنیا کو ہندوستان سے توقعات ہیں۔ اس کے پیچھے گذشتہ 10 سالوں میں اس کی مضبوط ہوتی معیشت اور تبدیلی کیلئے کی جا رہی اصلاحات ہیں۔ موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے سے نمٹنے کے ہندوستان کے بارے میں، پی ایم مودی نے کہا”آج دنیا کو درپیش سب سے بڑے چیلنجوں میں سے ایک موسمیاتی تبدیلی ہے۔ ہم باشعور ہیں کہ ہندوستان، دنیا کی سب سے بڑی معیشتوں میں سے ایک ہونے کے ناطے، ان خدشات کو کم نہیں سمجھتا ہے::۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اب تک دس لاکھ سے زیادہ لوگوں نے وکشت بھارت سنکلپ یاترا میں لیاحصہ

Next Post

سپریم کورٹ نے جموں وکشمیر کی تنظیم نو کو آئینی قرار دیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
سپریم کورٹ نے جموں وکشمیر کی تنظیم نو کو آئینی قرار دیا

سپریم کورٹ نے جموں وکشمیر کی تنظیم نو کو آئینی قرار دیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS