Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا اگلے ہفتے جموں و کشمیر کا دورہ متوقع

by Indian Times
11/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا اگلے ہفتے جموں و کشمیر کا دورہ متوقع
سرینگر / 10جنوری / سی این آئی /مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اگلے ہفتے جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے۔ معلوم ہوا ہے کہ دورے کے دوران جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کے ساتھ ساتھ دیگر کئی اہم پہلوﺅں کا بھی جائزہ لیا جائے گا ۔ سی این آئی کے مطابق وزیر داخلہ امیت شاہ جموں کشمیر کی سیاسی و سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اگلے ہفتے ممکنہ طور پر جموں کشمیر کے دورے پر ورد ہونگے ۔ معلوم ہوا ہے کہ امیت شاہ راجوری ضلع کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق امیت شاہ دورے کے دوران بی جے پی لیڈران کے ساتھ ملاقات کے علاوہ یہاں سیاسی صورتحال کے بارے میں ان سے معلومات حاصل کریں گے جبکہ اس کے علاوہ سیکورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا ۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں جموں کشمیر کی اعلیٰ بی جے پی قیادت وزیر داخلہ امیت شاہ کے ساتھ نئی دلی میںملاقی ہوئی جس دوران انہوں نے جموں کشمیر کی سیاسی صورتحال کے علاوہ ملازمین و دیگر کئی اہم مسائل بھی زیر غور آئیں ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جے کے ٹی پی او نے حیدر آباد میں اِنڈس فوڈ۔ 2023ءمیں حصہ لیا

Next Post

جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اورجموںوکشمیر بینک کے ایم ڈی اور سی اِی او کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اورجموںوکشمیر بینک کے ایم ڈی اور سی اِی او کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اورجموںوکشمیر بینک کے ایم ڈی اور سی اِی او کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS