Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

 میں ملک کیلئے جیتا ہوں اور ملک کیلئے کچھ کرنا چاہتا ہوں/ وزیر اعظم مودی

by Indian Times
11/02/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

 میں ملک کیلئے جیتا ہوں اور ملک کیلئے کچھ کرنا چاہتا ہوں/ وزیر اعظم مودی
سرینگر/10فروری /سی این آئی/ ”الزامات کی دھول نے کمل کو مزید کھلنے میں مدد دی “ کا دعویٰ کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے اعلان کیا ہے کہ ” میں ملک کیلئے جیتا ہوں اور ملک کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیںجس سے اپوزیشن پارٹیوں میں کھلبلی مچ گئی ہے اور وہ صرف اپنے آپ کو بچانے کیلئے سیاسی کھیل کھیل رہے ہیں“۔سی این آئی مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق لوک سبھا میں اپنی تقریر کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے اپوزیشن پارٹیوں کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن پارٹیوں کے ”الزامات کی دھول نے کمل کو مزید کھلنے میں مدد دی ہے اور یہ دعویٰ کیا کہ وہ اکیلے ان سب سے آگے ہیں ۔ اپنے سینے کو تھپتھپاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے اعلان کیا کہ وہ ملک کے لیے جیتے ہیں اور ملک کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں، جس سے اپوزیشن پارٹیوں میں کھلبلی مچ گئی ہے اور وہ صرف اپنے آپ کو بچانے کیلئے سیاسی کھیل کھیل رہے ہیں۔انہوں نے کہا ” دیش دیکھ رہا ہے، ایک اکیلا کتنوں پر بھری پڑ رہا ہے (ملک دیکھ رہا ہے کہ ایک شخص نے اتنے وزن کیسے بڑھا دیا ہے)انہون نے کہا کہ ایک یقین کے کرن چلا ہوں، دیش کے لیے جیتا ہوں، دیش کے لیے کچھ کرنے کے لیے نکلا ہوں (میں ملک کے لیے جیتا ہوں اور قوم کی خدمت کے عزم کے ساتھ آغاز کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن خود کو بچانے کے لیے اس کا سہارا لے رہی ہے۔کانگریس کے اس الزام کا جواب دیتے ہوئے کہ بی جے پی آزادی کے بعد ملک کی تعمیر میں جواہر لعل نہرو کی کوششوں کو نظر انداز کر رہی ہے، مودی نے جواب دیا کہ اگر پہلے وزیر اعظم اتنے ہی عظیم تھے تو ان کے بزرگوں نے ان کی کنیت کا استعمال کیوں نہیں کیا۔وزیر اعظم مودی نے اپوزیشن پارٹیوں کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ”جتنا کیچڑ اچھالوگے، کمال ا±تنا ہی زیدہ کھلیگا (جتنا زیادہ گندگی ا±ڑاو¿ گے، اتنا ہی بڑا کمال – بی جے پی کا انتخابی نشان – کھلے گا)اپنے جواب میں، مودی نے کانگریس پر الزام لگایا کہ وہ ملک کو درپیش مسائل کو حل کرنے میں صرف “ٹوکن ازم” اپنا رہی ہے اور کہا کہ اسے صرف اپنے سیاسی عزائم کی فکر ہے نہ کہ ملک کی فلاح و بہبود کے بارے میں۔یہ ملک کسی کی جاگیر نہیں ہے۔ ہماری پالیسیاں قومی اور علاقائی امنگوں کی عکاسی کرتی ہیں۔ ”لیکن یہ لوگ جو اب (کانگریس کے ساتھ) بیٹھے ہیں، میں آج ان کو بے نقاب کرنا چاہتا ہوں۔“انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ کانگریس نے ماضی میں گناہ کیے ہیں اور اب وہ ملک کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیرکی صورتحال میں مثبت بدلاﺅ….انوراگ ٹھاکر

Next Post

مشیر بٹھناگر نے آئی ایس ایم گلمرگ میں سکس سِگما اسکئیرز کو مبارکباد دی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
مشیر بٹھناگر نے آئی ایس ایم گلمرگ میں سکس سِگما اسکئیرز کو مبارکباد دی

مشیر بٹھناگر نے آئی ایس ایم گلمرگ میں سکس سِگما اسکئیرز کو مبارکباد دی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS