Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

کم از کم ڈیلی ویجروں کےساتھ اپنے وعدے کو پورا نہ کرنےکا تو اعتراف کریں

by Indian Times
11/02/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/ اپنی پارٹی کے سربراہ سید محمد الطاف بخاری نے حکومت کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا کہ جب بھی مختلف محکموں کے لئے کام کرنے والے کیجول ملازمین یا ڈیلی ویجر اپنے جائز مطالبات کے لئے ا?واز اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں تو ا±ن کا منہ یا تو لاٹھیوں سے بند کیا جاتا ہے یا پھر گرفتاریوں سے۔انہوں نے سماجی رابطے کی وئب سائٹ ایکس پر لکھا، ”حکومت کو اس بات پر شرمندگی ہونی چاہیے کہ کیجول ملازمین یا ڈیلی ویجرز جب بھی اپنے جائز مطالبات، جن میں ا±ن کی ملازمتوں کی مستقلی اور بروقت تنخواہوں کی ادائیگی شامل ہے، کے لئے آواز اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں تو ا±ن کی مار پیٹ کی جاتی ہے یا پھر ا±نہیں حراست میں لیا جاتا ہے۔ آج سرینگر میں پریس کالونی کے قریب مختلف محکموں کے متعدد مظاہرین کو حراست میں لیا گیا جب وہ حکومت پر زور دے رہے تھے کہ وہ انکے روزگار کو باقاعدہ بنانے کے اپنے وعدے کو پورا کرے، جو کہ حکمران جماعت نے اپنی انتخابی مہم کے دوران کیا تھا۔“سید محمد الطاف بخاری نے مزید کہا، ”کم از کم حکومت کو یہ اعتراف کرنے کی شائستگی دکھانی چاہیے کہ وہ ان ملازمین کے ساتھ کئے گئے وعدے کو نبھانے میں ناکام رہی ہے۔ ان معصوم پر رحم کیا جائے!“

ShareTweetSendSend
Previous Post

سپیکر نے قانون سازوں کی طرف سے اُٹھائے گئے

Next Post

معمول سے 88فیصدبارش کاخسارہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
معمول سے 88فیصدبارش کاخسارہ

معمول سے 88فیصدبارش کاخسارہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS