Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

چیف جسٹس نے جسٹس اَتل سریدھرن کو عہدے کا حلف دِلایا

by Indian Times
11/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

چیف جسٹس نے جسٹس اَتل سریدھرن کو عہدے کا حلف دِلایا
سری نگر/انفو/چیف جسٹس جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جسٹس این کوٹیشور سنگھ نے سری نگر میں چیف جسٹس کورٹ روم میں جسٹس اَتل سریدھرن کو جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف دِلایا۔تقریب حلف برادری میں سری نگر میں جسٹس سنجیو کمار ، جسٹس رجنیش اوسوال ، جسٹس وِنود چٹر جی کول ، جسٹس موہن لال ، جسٹس راہل بھارتی ، جسٹس موکشا کھجوریہ کاظمی اور جسٹس وسیم صادق نرگل نے شرکت کی جبکہ جسٹس تاشی ربستن ، جسٹس سندھو شرما، جسٹس سنجے دھر ، جسٹس پونیت گپتا،جسٹس جاوید اِقبال وانی ، جسٹس محمد اکرم چودھری اور جسٹس راجیش سیکھری نے ہائی کورٹ جموں وِنگ سے بذریعہ آن لائن تقریب میں حصہ لیا۔تقریب حلف برادری کی نظامت کے فرائض جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے رجسٹرار جنرل شہزاد عظیم نے اَنجام دی۔اُنہوں نے مرکزی حکومت وزارتِ قانون و اِنصاف ، محکمہ اِنصاف (اپوئنمنٹ ڈویژن ) سے موصول ہونے والے نوٹیفکیشن کے اقتباسات کو پڑھ کر سُنایا اور لیفٹیننٹ گورنر یونین ٹیریٹری جموں وکشمیر کی طرف سے جاری کردہ اِختیاری خط جو جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو نئے تبدیل شدہ جج کو عہد ے کا حلف دِلانے کا اِختیار دیتا ہے۔تقریب میں ہائی کورٹ کے سابق ججوں ، ایڈوکیٹ جنرل ، سیکرٹری قانون ، اِنصاف اور پارلیمانی اَمور ، ایدیشنل سالیسٹر جنرل آف اِنڈیا سری نگر / جموں، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس سیکورٹی ، صدر بار ایسو سی ایشن جموں /سری نگرسینئر وکلا¿ ، پرنسپل دسٹرکٹ جج سری نگر ، سول اِنتظامیہ اور پولیس اَفسران اور کارکنان ، رجسٹری کے اَفسران اور عملہ ، جسٹس اَتل سریدھرن کے اہل خانہ اور مہمانان نے بھی شرکت کی۔جموںوکشمیر او رلداخ ہائی کورٹ میں جج کے طورپر جسٹس اَتل سریدھرن کے تبادلے سے جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے ججوں کی تعداد 17 کی منظور شدہ تعداد کے مقابلے میں چیف جسٹس سمیت 16ججوں تک پہنچ گئی ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے زیشاماتا جینتی کے موقعہ پر مہایا گیامیں شرکت کی

Next Post

سیکرٹری قبائلی اَمور کا دورہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
سیکرٹری قبائلی اَمور کا دورہ

سیکرٹری قبائلی اَمور کا دورہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS