Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

ضلع اِنتظامیہ کولگام کا میگا بلاک دیوس کا اِنعقاد

by Indian Times
11/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ضلع اِنتظامیہ کولگام کا میگا بلاک دیوس کا اِنعقاد
کولگام/انفو/ضلع اِنتظامیہ کولگام نے ضلع کے تین بلاکوں میں دیوسر ، کولگام اور ڈی ایچ پورہ عوامی مسائل ، شکایات اور مطالبات کا جائزہ لینے کے لئے میگا بلاک دیوس کا اِنعقاد کیا ۔شکایتی اَزالے پروگراموں میں پی آر آئی کے نمائندوں اور مقامی لوگوں کا زبردست ردِّعمل دیکھنے میں آیا جنہوں نے بڑی تعداد میں پروگرام کے مقامات کا دورہ کیاتاکہ ان کے مسائل ، شکایات اور مطالبات کو دُور کرنے کے لئے آنے والے اَفسران کے سامنے پیش کیا جاسکے۔دریں اثنا،ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے عوامی شکایات اور مطالبات کا جائزہ لینے کے لئے کولگام میں شکایات اَزالہ کیمپ کی صدارت کی۔آگرو ، ٹینگسر گم ، اشتھل ، نگین پورہ اور دیگر علاقوں کے لوگوں نے شکایات کے اَزالے کیمپ میں شرکت کی اور ضلع ترقیاتی کمشنر کو اَپنے مسائل اور شکایات کے بروقت اَزالے کے لئے آگاہ کیا۔موقعہ پر موجود اَفسران نے اَپنے محکموں سے متعلق لوگوں کے سوالات اور مطالبات کا جواب دیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے عوام کو بغور سنا اور فوری نوعیت کی شکایات کا موقعہ پرہی اَزالہ کیا۔اِس سے قبل اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ کولگام محمد عمران خان نے گذشتہ بلاک دیوس میں اُٹھائے گئے مختلف شکایات اور مسائل پر کی گئی کارروائی کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔دریں اثناء،بلاک دیوسر اور ڈی ایچ پورہ میں شکایات ازالے کیمپوں کا بھی اِنعقاد کیا گیا جہاں اَفسران نے لوگوں کے مسائل او رشکایات سنے اور ان کا اَزالہ کیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈی سی بانڈی پورہ نے سنبل میں عوامی رابطہ پروگرام کی صدارت کی

Next Post

ہر ریاست کی ترقی کےساتھ ملک کی ترقی کے منتر پر یقین /وزیر اعظم مودی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
کانگریس کو جئے بجرنگ بلی کے نعرے لگانے پر اعتراض/ وزیر اعظم مودی

ہر ریاست کی ترقی کےساتھ ملک کی ترقی کے منتر پر یقین /وزیر اعظم مودی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS