Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

ہر ریاست کی ترقی کےساتھ ملک کی ترقی کے منتر پر یقین /وزیر اعظم مودی

by Indian Times
11/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ہر ریاست کی ترقی کےساتھ ملک کی ترقی کے منتر پر یقین /وزیر اعظم مودی
سرینگر10مئی/ سی این آئی/ حکومت عوام کی زندگی کو آسانی بنانے کیلئے جدید نوعیت کے بنیادی ڈھانچہ تشکیل دے رہی ہے کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعظم نر یندر مودی نے کہا کہ حکومت ملک کی ہر ریاست کی ترقی کے ساتھ ملک کی ترقی کے منتر پر یقین رکھتی ہے۔ امہوں نے مزید کہا کہ جدید انفراسٹرکچر صرف ریلوے اور روڈ ویز تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ دیہات اور شہروں کے درمیان رابطے کو بھی بڑھاتا ہے، سہولیات کو فروغ دیتا ہے اور معاشرے کو جوڑتا ہے۔ سی این آئی مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق بنیادی ڈھانچے پر بجٹ میں 10 لاکھ کروڑ روپے کی فراہمی کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ حکومت عوام کی زندگی کی آسانی بنانے کیلئے جدید نوعیت کے بنیادی ڈھانچہ تشکیل دے رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جب انفراسٹرکچر میں اتنی زیادہ سرمایہ کاری کی جاتی ہے تو اس کا براہ راست اثر خطے کی ترقی اور روزگار کے مواقع پر پڑتا ہے۔راجستھان میں ایک عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ حکومت ریاست کی ترقی کے ساتھ ملک کی ترقی کے منتر پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ جدید انفراسٹرکچر صرف ریلوے اور روڈ ویز تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ دیہات اور شہروں کے درمیان رابطے کو بھی بڑھاتا ہے، سہولیات کو فروغ دیتا ہے اور معاشرے کو جوڑتا ہے، ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی بڑھا کر لوگوں کی زندگیوں کو آسان بناتا ہے۔انہوں نے کہا کہ جدید بنیادی ڈھانچہ اگلے 25 سالوں میں وکسٹ بھارت کے عزم کے پیچھے ایک طاقت کے طور پر ابھر رہا ہے اور ملک میں ہر ممکن بنیادی ڈھانچے میں بے مثال سرمایہ کاری اور ترقی کی غیر معمولی رفتار پر زور دیا۔راجستھان ریاست کے اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم نے 5,500 کروڑ روپے سے زیادہ کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور قوم کو وقف کیا۔اس کے علاوہ،انہوں نے قومی شاہراہ کے تین منصوبے قوم کو وقف کیے، جن میں 114 کلومیٹر طویل چھ لین والی شاہراہ بھی قابل ذکر ہے ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ضلع اِنتظامیہ کولگام کا میگا بلاک دیوس کا اِنعقاد

Next Post

تعزیرات ہند میں تبدیلی کےلئے سرکار سنجیدہ / وزیر داخلہ امیت شاہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
تعزیرات ہند میں تبدیلی کےلئے سرکار سنجیدہ / وزیر داخلہ امیت شاہ

تعزیرات ہند میں تبدیلی کےلئے سرکار سنجیدہ / وزیر داخلہ امیت شاہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS