Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

سردار پٹیل کے نقش قدم پر چل کر میں نے کشمیر کے مسئلہ کو حل کیا /وزیر اعظم مودی

by Indian Times
11/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سردار پٹیل کے نقش قدم پر چل کر میں نے کشمیر کے مسئلہ کو حل کیا /وزیر اعظم مودی

سرینگر /10اکتوبر / سی این آئی گجرات کی سرزمین سے جواہر لال نہر و پر الزام عائد کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ سردار ولبھ بھائی پٹیل نے دوسری ریاستوں کے انضمام کے مسائل کو حل کیا لیکن ایک شخص مسئلہ کشمیر کو حل نہیں کر سکا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ”سردار صاحب نے تمام شاہی ریاستوں کو ہندوستان کے ساتھ الحاق پر آمادہ کیا لیکن ایک اور شخص نے کشمیر کے اس ایک مسئلے کو سنبھالا۔ سی این آئی مانیٹرنگ ڈیسک کے مطاابق وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات میں اسمبلی انتخابات کی ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو پر درپردہ حملہ کرتے ہوئے کہاکہ وہ کشمیر کے مسئلے کو حل نہ کر سکے ۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ وہ طویل عرصے سے زیر التوا کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے میں کامیاب رہے ہیں کیونکہ وہ ہندوستان کے پہلے وزیر داخلہ سردار پٹیل کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ان کا نام لئے بغیر وزیر اعظم مودی نے کہا ”سردار صاحب نے تمام شاہی ریاستوں کو ہندوستان کے ساتھ الحاق پر آمادہ کیا۔ لیکن ایک اور شخص نے کشمیر کے اس ایک مسئلے کو سنبھالا“۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ جیسا کہ میں سردار صاحب کے نقش قدم پر چل رہا ہوں، میرے پاس سردار کی سرزمین کی قدریں ہیں اور یہی وجہ تھی کہ میں نے کشمیر کا مسئلہ حل کیا اور سردار پٹیل کو حقیقی خراج عقیدت پیش کیا۔گجرات میں کانگریس کی پچھلی حکومتوں کو مزید نشانہ بناتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ جب انہوں نے ڈیم بنائے تو پانی لے جانے کے لیے کوئی نہری نیٹ ورک نہیں بنایا گیا۔انہوںنے سوالیہ انداز میںپوچھا ”کیا انہوں نے درشن کے لیے ڈیم بنائے تھے؟“ انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے یہ کام اٹھایا اور 20 سال میں مکمل کیا“۔آآہر جگہ پانی پہنچنے کے ساتھ، گجرات میں زرعی مصنوعات میں نو سے دس فیصد اضافہ ہوا ہے۔“بی جے پی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ اگر وہ کانگریس کے ان ارکان سے بات کریں تو ان سے پوچھیں کہ کیا انہوں نے کبھی سردار پٹیل کے اعزاز میں بنائے گئے دنیا کے سب سے اونچے مجسمہ آف یونٹی کا دورہ کیا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

مرکزی جوائنٹ سیکرٹری ماہی پالن کا دورہ اننت ناگ

Next Post

 مال بردارگاڑیوںکی روانگی کی رفتار برقرار رکھیں: چیف سکریٹری کی حکام کو ہدایت

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
 مال بردارگاڑیوںکی روانگی کی رفتار برقرار رکھیں: چیف سکریٹری کی حکام کو ہدایت

 مال بردارگاڑیوںکی روانگی کی رفتار برقرار رکھیں: چیف سکریٹری کی حکام کو ہدایت

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS