Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

ڈی سی کولگام نے بیساکھی فیسٹول کے اِنتظامات کا لیاجائزہ

by Indian Times
12/04/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی سی کولگام نے بیساکھی فیسٹول کے اِنتظامات کا لیاجائزہ
کولگام //  انفو     /ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ کی صدارت میں منی سیکرٹریٹ کولگام میں بیساکھی فیسٹول کے اِنتظامات کا جائزہ لینے اور اسے حتمی شکل دینے کے لئے گوردوارہ پربھادک کمیٹی پالپورہ کے اَفسران اور ممبران کی میٹنگ منعقد ہوئی ۔میٹنگ میں پینے کے صاف پانی ، بجلی کی بلا تعطل فراہمی ، ابتدائی طبی اِمداد ، صفائی ستھرائی اور دیگر متعلقہ اِنتظامات کو حتمی شکل دی گئی۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے جل شکتی اور کے پی ڈی سی ایل کے اَفسران کو فیسٹول کے دِنوں میں پالپورہ علاقے کو بلا تعطل بجلی اور پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت دی ۔کے پی ڈی سی ایل اَفسران کو پالپورہ کے علاقے میں ناکارہ ہائی ماسٹ لائٹس کی مرمت کرنے کی بھی ہدایت دی گئی تھی۔مختلف محکموں کے ضلعی سربراہان کو اَپنے اَپنے محکموں سے متعلق فول پروف اِنتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی ۔میٹنگ میں اے ڈی ڈی سی شوکت احمد راتھر، اے ڈی سی وقار احمدگیری ، تحصیل دار دیو سر ، بی ڈی او دیوسر اور دیگر اَفسران کے علاوہ صدرگوردوارہ پربھادک کمیٹی پالپورہ اور ممبران نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ٹیموں کو ڈی سی بارہمولہ نے ہری جھنڈی دِکھا کر کیاروانہ

Next Post

وزیر اعظم مودی71ہزار افرادمیں کریں گے تقرریوں کے آرڈر تقسیم

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
وزیراعظم مودی نے نئی دلّی میں چیف سکریٹریز کی قومی کانفرنس کی صدارت کی

وزیر اعظم مودی71ہزار افرادمیں کریں گے تقرریوں کے آرڈر تقسیم

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS