Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

ٹیموں کو ڈی سی بارہمولہ نے ہری جھنڈی دِکھا کر کیاروانہ

by Indian Times
12/04/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ٹیموں کو ڈی سی بارہمولہ نے ہری جھنڈی دِکھا کر کیاروانہ
بارہمولہ/انفو/ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے ڈاک بنگلہ میں بارہمولہ قصبہ میں ٹریفک کی بھیڑ پر قابو پانے اور ٹریفک کو بہتر کرنے کے اور عید سے قبل بازار کے نرخوں پر مناسب نظر رکھنے کے لئے ایگزیکٹیو آفیسر ایم سی توصیف رینہ اور دیگر متعلقہ معززین کی موجودگی میں پولیس ، ٹریفک اور سول اَفسران پر مشتمل دو دستوں کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا۔اِس موقعہ پر ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے کہا کہ ضلعی اِنتظامیہ کی جانب سے ضلع میں تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور مین بازار میں ٹریفک کی بھیڑ اور عوام کو درپیش مختلف مسائل سے بچنے کے لئے ایک مناسب طریقہ¿ کار وضع کیا گیا ہے۔اُنہوں نے ٹریفک اور دیگر تجارتی سرگرمیوں کے مناسب اِنتظام کے لئے وضع کردہ پلان پرسختی سے عمل در آمد پر زور دیا اور خبردار کیا کہ کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کو سنجیدگی سے دیکھا جائے گا۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ سکارڈ ٹیموں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ٹاﺅن میں ٹریفک کو مزید مو¿ثر طریقے سے ریگولیٹ کریں اور بھیڑ کو کم کرنے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں ۔ اُنہوں نے کہا کہ ٹیمیں ٹریفک کے ہاٹ سپاٹ علاقوں کی تلاشی لیں گی اور اِس کو منظم کرنے کے لئے سخت کارروائی کریں گی۔اُنہوں نے اَفسران کو سڑک کنارے تجاوزات ہٹانے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی بھی ہدایت دی۔ٹریفک حکام کو ضلع بھر میں موٹر وہیکل ایکٹ کی عمل آوری کو بڑھانے اور مرکزی راستوں پر چیکنگ تیز کرنے کی بھی ہدایت دی گئی۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے سڑک پر غیر قانونی طور پر کھڑی گاڑیوں کے خلاف فوری کارروائی کرنے اور سڑک پر ٹریفک میں حائل رُکاوٹوں کو دُور کرنے کی بھی ہدایت دی۔ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے مارکیٹ چیکنگ کے حوالے سے تمام متعلقہ حکام کو ہدایت دی ہے کہ ضلع بھر میں مارکیٹ چیکنگ کو تیز کیا جائے تاکہ مارکیٹ ریٹ پر مناسب نظر رکھی جاسکے ۔ اُنہوں نے متعلقہ محکموں پر زور دیا کہ وہ ضلع بھر میں ریستورانوں ، بیکری اور کنفیکشنری اور دیگر کھانے اور سبزیوں کی دکانوں کا معائینہ کریں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اَتل ڈلو نے اَضلاع میں کیڑوں کے نکلنے سے متعلق میٹنگ منعقد کی

Next Post

ڈی سی کولگام نے بیساکھی فیسٹول کے اِنتظامات کا لیاجائزہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈی سی کولگام نے بیساکھی فیسٹول کے اِنتظامات کا لیاجائزہ

ڈی سی کولگام نے بیساکھی فیسٹول کے اِنتظامات کا لیاجائزہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS