Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

سپیکر اُترپردیش قانون ساز اسمبلی کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

by Indian Times
12/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سپیکر اُترپردیش قانون ساز اسمبلی کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات
سری نگر/11اکتوبر/قانون ساز اسمبلی اُترپردیش کے سپیکرشری ستیش مہانا نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔شری ستیش مہانا نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ لوگوں کی ترقی اور بہبود سے متعلقہ کئی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔اُنہوں نے جموںوکشمیر کے موجودہ ترقیاتی منظر نامے پر بھی اَپنے خیالا ت کا اِظہار کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ حکومت کی عوام پر مبنی پالیسیوں نے جموںوکشمیر یوٹی کی ترقی کے لئے نئی راہیں کھولی ہیں اور آج جموںوکشمیر ملک کے لئے سماجی او اقتصادی ترقی کے ماڈل کے طورپر اُبھر رہا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے مختلف محکموں کی سرمائی تیاریوں کا جائزہ لیا

Next Post

 مرکزی وزیر مملکت جان برلا کا دورہ رام بن

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post

 مرکزی وزیر مملکت جان برلا کا دورہ رام بن

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS