Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

تمام ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا:وزیر اعظم نریندرمودی

by Indian Times
12/11/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر…۱۱، نومبر……جے کے این ایس ……..وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ دہلی دھماکے کے تمام سازش کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، جس میں12 افراد ہلاک ہوئے تھے۔جے کے این ایس مانٹرینگ ڈیسک کے مطابق بھوٹان میں یہاں چانگلی میتھنگ جشن کے میدان میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم مودی نے کہا کہ دہلی میں پیر کے خوفناک دھماکے نے سب کو چونکا دیا۔انہوںنے کہاکہ میں دھماکے سے متاثر ہونے والوں کی حالت زار کو سمجھتا ہوں۔وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دیتے ہوئے کہا کہ آج پوری قوم متاثرین کے خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔وزیر اعظم نے کہاکہ دہلی دھماکے کے تمام ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔مودی نے کہا کہ وہ منگل کی رات دھماکے کی تحقیقات میں شامل ایجنسیوں اور لوگوں کےساتھ میٹنگ میں تھے۔انہوں نے کہا کہ ہماری ایجنسیاں اس سازش کی تہہ تک پہنچ جائیں گی اور کسی سازشی کو بخشا نہیں جائے گا۔پیر کی شام لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب ایک ٹریفک سگنل پر تیز رفتاری سے چلنے والی کار میں زور دار دھماکہ ہوا، جس میں 12 افراد ہلاک اور متعدد گاڑیوں کو آگ لگ گئی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

دہلی دھماکے کے ملزم کے باپ کی پلوامہ میں گرفتاری

Next Post

کابینہ نے دہلی میں لال قلعہ کے قریب دھماکے کے بارے میں قرارداد منظور کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی

کابینہ نے دہلی میں لال قلعہ کے قریب دھماکے کے بارے میں قرارداد منظور کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS