Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

ڈی سی کپواڑہ نے ضلع میں ریونیو سے متعلق اَمور کا لیاجائزہ

by Indian Times
13/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی سی کپواڑہ نے ضلع میں ریونیو سے متعلق اَمور کا لیاجائزہ
کپواڑہ/انفو/ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ ڈاکٹر ڈائیفوڈ ے ساگر دتاترے نے ریوینو سے متعلق مختلف اَمور کا جائزہ لینے کے لئے یہاں ڈی سی آفس کے میٹنگ ہال میں ریونیو اَفسران کی ایک میٹنگ طلب کی۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے ریونیو سے متعلق مختلف اَمور کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ اَفسران سے ان کی پیش رفت کے حوالے سے رائے لی۔میٹنگ میں جن اَمور کا جائزہ لیا گیا ان میں آر سی سی ایم ایس پورٹل کے کام کاج، گمشدہ مساویوں کی تعمیر نو، پی ایس جی اے ، ریونیو کیمپوں کا اِنعقاد ، ریونیو ریکارڈ کا معائینہ ، اِنتظامی معائینہ ، آن لائن ریونیو خدمات کی فراہمی کی صورتحال ، لیند پاس بکس کی تیاری اور تقسیم ، ریاستی اور کاہچرائی اراضی کی بے دخلی ، شکایات کی صورتحال اور کیڈسٹرال میپس کی ڈیجیٹلائزیشن شامل ہیں۔میٹنگ میں ریونیو کیمپوں کے اِنعقادکا جائزہ لیتے ہوئے جانکاری دی گئی کہ ہر منگل کو پٹوار حلقہ کی سطح پر ریونیو ڈے کا اِنعقاد کیا جائے گا تاکہ ریونیو معاملات سے متعلق لوگوں کے مسائل او رشکایات کا اَزالہ کیا جاسکے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے تحصیل داروں کو ہدایت دی کہ وہ ریونیو ڈے کے دورا ن کئے گئے تصرف کی کارروائی کی رِپورٹ پیش کریں۔ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے زمین کی منتقلی کے معاملے کے بارے میں تحصیل داروں کو ہدایت دی کہ وہ اَپنے دائرہ اختیار میں سرکاری اراضی کے مناسب اِستعمال کو یقینی بنائیں کیوں کہ وہ اس کے محافظ ہیں اوراُنہوں نے مزی دکہا کہ کسی بھی محکمہ کو زمین کی منتقی کے مناسب عمل کے بغیر ریاستی اور کاہچرائی کی زمین پر تعمیرات کرنے کی اِجازت نہیں دی جائے گی۔اُنہوں نے ریونیو کورٹ کیسز مانیٹرنگ سسٹم ( آر سی سی ایم ایس) کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ تمام زیر اِلتوا¿ مقدمات کو بروقت نمٹانے کو یقینی بنائیں ۔ اس کے علاوہ آر سی سی ایم ایس پورٹل پر مقدمات کی صورتحال کو اَپ ڈیٹ کریں۔میٹنگ کو لینڈ پاس بکس کے حوالے سے جانکاری دی گئی کہ کل 2,25,483پاس بک میں سے 1,83,980 پاس بکس تیار ہوچکی ہےںاور 80,290 پاس بکس تقسیم کی جاچکی ہیں۔اے ڈی سی کپواڑہ نے بھی میٹنگ میں بات کی اور اَفسران کو مختلف کرداروں اور ذمہ داریوں کے بارے میں آگاہ کیا۔میٹنگ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کپواڑہ غلام نبی بٹ ، اے ڈی سی ہندواڑہ نذیراحمد میر ، ایس ڈی ایم لولاب ، تحصیلدار اور دیگر متعلقہ اَفراد نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے محکمہ ریونیو کے کام کاج کا لیاجائزہ

Next Post

گلوبل ساو¿تھ کے عوام کو ترقیاتی فوائد سے محروم نہیں رکھا جانا چاہئے/ وزیراعظم مودی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
وزیراعظم مودی نے نئی دلّی میں چیف سکریٹریز کی قومی کانفرنس کی صدارت کی

گلوبل ساو¿تھ کے عوام کو ترقیاتی فوائد سے محروم نہیں رکھا جانا چاہئے/ وزیراعظم مودی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS