Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

جموں و کشمیر میں رابطہ گہرا ہو رہا ہے جو ایک اچھی خبر ہے /وزیر اعظم نریندر مودی

by Indian Times
13/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر12/مئی/ سی این آئی/ جموں و کشمیر میں رابطہ گہرا ہو رہا ہے جو ایک اچھی خبر ہے کی بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ سرکار کشمیر سے کینار کماری تک رابطوں کو بڑھاﺅا دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے ۔ وزیر اعظم نے اس بات کا اعادہ کیا کہ دنیا کی کوئی بھی ٹیکنالوجی یہ نہیں سکھا سکتی کہ کس طرح کسی بھی موضوع کی گہری سمجھ حاصل کی جائے اور جب معلومات کی بھرمار ہو تو مرکزی موضوع پر توجہ مرکوز کرنا طلبہ کیلئے ایک چیلنج بن جاتا ہے ۔ سی این آئی کے مطابق محکمہ ریلوئے کی جانب سے بانہال سے بارہمولہ کے درمیان چلنے والی ریل سروس میں پلوامہ کے رتنی پورہ علاقے میں ”ہالٹ اسٹیشن “کو عوام کے نام کرنے کے بعد وزرات ریلوئے کی جانب سے کئی گئی ایک ٹویٹ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ”جموں اور کشمیر میں رابطے کو گہرا کرنے کے لئے اچھی خبر“ ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اونتی پورہ اور کاکا پورہ کے درمیان رتنی پورہ ہولٹ کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا ہے۔خیال رہے کہ ریلوے کی وزارت کی طرف سے ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ رکنے سے قابل رسائی نقل و حمل کے ساتھ خطے میں نقل و حرکت آسان ہو جائے گی۔اس نے مزید کہا کہ یہ اقدام ثقافتی لحاظ سے امیر کشمیری قصبوں کو ریلوے نیٹ ورک پر لائے گا۔وزیر اعظم نریندر مودی نے مزید کہا کہ سرکار کشمیر سے کینار کماری تک رابطوں کو بڑھاﺅا دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے اسی دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے اکھل بھارتیہ شکشا سنگھ ادھیوشن میں کرنے کے بعد کہا جب ہندوستان امرت کال میں ترقی یافتہ بھارت کے عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ وزیراعظم نے اساتذہ کے ساتھ اپنے تجربات شیئر کئے۔ انہوں نے کہا کہ 21ویں صدی کے بدلتے وقت میں ہندوستان کا تعلیمی نظام، اساتذہ اور طلباء بدل رہے ہیں۔ وزیر اعظم نے اس بات کا اعادہ کیا کہ دنیا کی کوئی بھی ٹیکنالوجی یہ نہیں سکھا سکتی کہ کس طرح کسی بھی موضوع کی گہری سمجھ حاصل کی جائے اور جب معلومات کی بھرمار ہو تو مرکزی موضوع پر توجہ مرکوز کرنا طلبہ کے لیے ایک چیلنج بن جاتا ہے۔ مودی نے معاملے کی گہرائی سے سیکھنے کے ذریعے منطقی انجام تک پہنچنے کی ضرورت پر زور دیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

100 فیصد چوکنا رہنا ہوگا،کوتاہی مہنگی ثابت ہوسکتی ہے/وجے کمار

Next Post

ایل جی منوج سنہا سے اپنی پارٹی سربراہ سید الطاف بخاری ملاقی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ایل جی منوج سنہا سے اپنی پارٹی سربراہ سید الطاف بخاری ملاقی

ایل جی منوج سنہا سے اپنی پارٹی سربراہ سید الطاف بخاری ملاقی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS