Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

شری امر ناتھ یاترا: قریب 8 ہزار یاتریوں پر مشتمل 10 واں جھتا جموں سے روانہ

by Indian Times
13/07/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

شری امر ناتھ یاترا:
قریب 8 ہزار یاتریوں پر مشتمل 10 واں جھتا جموں سے روانہ
سری نگر /12جولائی/یو این آئی/ شری امر ناتھ جی یاترا کے لئے جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے بدھ کی صبح قریب 8 ہزار یاتریوں پر مشتمل دسواں جھتا کشمیر کی طرف روانہ ہوا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے بدھ کی صبح 7 ہزار 8 سو 5 یاتریوں پر مشتمل دسواں جھتا سخت سیکورٹی بندوبست کے بیچ کشمیر کی طرف روانہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ یہ یاتری 339 چھوٹی بڑی گاڑیوں میں بالتل اور ننون پہلگام بیس کیمپوں کی طرف روانہ ہوگئے۔ان کا کہنا تھا کہ بالتل بیس کیمپ کے لئے کل 3 ہزار 1 سو 28 یاتری روانہ ہوگئے جن میں 2 ہزار 2 سو 93 مرد، 7سو72 خواتین، 26 بچے، 31 سادھو اور 4 سادھویں شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق ننون پہلگام کی طرف کل 4 ہزار 6 سو 77 یاتری روانہ ہوگئے جن میں 3 ہزار 5 سو 37 مرد، 991 خواتین، 34 بچے، 87 سادھو اور 26 سادھویں شامل ہیں۔سری نگر – جموں قومی شاہراہ بند رہنے کے باعث یہ یاتری چار روز معطل رہنے کے بعد منگل کی دوپہر کو بحال ہوگئی۔یکم جولائی سے شروع ہونے والی اس یاترا کے دوران اب تک قریب ایک لاکھ چالیس ہزار یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا ہے۔62 دنوں پر محیط یہ یاترا 31 اگست کو اختتام پذیر ہوگی۔جموں وکشمیر انتطامیہ اور شری امرناتھ شرائن بورڈ نے یاترا کے لئے فقید المثال انتطامات کئے ہیں۔دریں اثنا ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے یاتریوں میں یاترا کے تئیں انتہائی جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔یاتری حکومت اور شرائن بورڈ کی طرف سے کئے گئے انتظامات پر بھی خوش اور مطمئن ہیں۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈی جی بی ایس ایف نے پہلگام میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

Next Post

وزیراعظم جمعرات سے فرانس اور متحدہ عرب امارات کے دورہ پر رہیں گے

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
وزیراعظم نریندر مودی نیویارک پہنچنے پر کیا گیا شاندار استقبال

وزیراعظم جمعرات سے فرانس اور متحدہ عرب امارات کے دورہ پر رہیں گے

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS