Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

بھارت ہمیشہ سے امن پسند ملک / راجناتھ سنگھ

by Indian Times
13/10/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

بھارت ہمیشہ سے امن پسند ملک / راجناتھ سنگھ
سرینگر12اکتوبر سی این آئیبھارت ہمیشہ سے ایک امن پسند ملک رہا ہے اور یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنی طرف سے کسی بھی قسم کا تنازعہ نہ شروع کریں کی بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ پڑوسی ممالک کو بھی چاہئے کہ بھارت کے اس جذبے کی قدر کرے اور ہمارے ملک کے خلاف درپردہ جنگ کو ختم کریں ۔ انہوںنے کہا کہ ہم نے دکھایا ہے کہ اگر کوئی ہماری ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرے گا تو ہم خاموش نہیں بیٹھتے ۔ سی این آئی مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق نئی دلی میں ڈفنس کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ بھارت ایک امن پسند ملک ہے اور وہ کسی کے ساتھ محاذ آرائی نہیں کرتا لیکن وہ کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔ راج ناتھ نے کہا کہ ہم اپنے پڑوسی ممالک کےساتھ بہتر تعلقات کے خواہاں ہے تاہم پڑوسی ممالک کو بھی چاہئے کہ ہمارے اس جذبے کی قدر کریں اور ہمارے خلاف پردپردہ سازشوں کو ترک کریں ۔ انہوںنے کہاکہ بھارت نے دکھایا ہے کہ کسی بھی ملک نے اگر جارحیت سے کام لیا تو ہم خاموش بیٹھنے والوں میں سے نہیں ہے ۔سنگھ نے کہا کہ ” بھارت ہمیشہ سے ایک امن پسند ملک رہا ہے اور یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنی طرف سے کسی بھی قسم کا تنازعہ نہ شروع کریں لیکن ساتھ ہی یہ بھی اتنا ہی سچ ہے کہ ضرورت پڑنے پر ہمارا ملک کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار“ ہے۔ ۔انہوں نے کہا کہ بدلتے وقت، چیلنجز اور ممالک کے باہمی تعلقات میں تبدیلیوں کے پیش نظر سیکورٹی کے جہت بھی تبدیل ہوئے ہیں اور ایسی صورتحال میں ہمیں کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا ہوگا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

پی ایم ۔ گتی شکتی ماسٹر پلان ترقیاتی منصوبہ کا مستقبل ہوگا/سیکرٹری پی ڈی اینڈ ایم ڈی

Next Post

کھاد کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود، ہندوستان نے کسانوں کی حفاظت کی/ نرملا سیتارامن

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
کھاد کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود، ہندوستان نے کسانوں کی حفاظت کی/ نرملا سیتارامن

کھاد کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود، ہندوستان نے کسانوں کی حفاظت کی/ نرملا سیتارامن

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS