Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے ترقیاتی کاموں کی صورتحال کا جائزہ لیا

by Indian Times
14/03/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے ترقیاتی کاموں کی صورتحال کا جائزہ لیا
جموں/13مارچ/پرنسپل سیکرٹری سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے ایک میٹنگ منعقد کی جس میں کیپکس بجٹ اور مرکزی معاونت والی سکیموں 2022-23ءکے تحت پولی تکنیک اور آئی ٹی آئیز میں چلائے جارہے کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔میٹنگ میں سی ایس ایس اور کیپکس بجٹ 2022-23ءکے تحت متعدد کاموں پر عمل درآمد پولی تکنیک آئی ٹی آئی کی حاصل کی گئی طبعی اور مالیاتی پیش رفت کے بارے میں تازہ ترین ضلع وار تفصیلی سیر حاصل بحث و تمحیص ہوئی۔پرنسپل سیکرٹری نے متعلقین سے کہا کہ وہ کاموں کی پیش رفت کی رفتار کو تیز کریں تاکہ کیپکس بجٹ 2022-23ءکے تحت مختص فنڈز کے مکمل اِستعمال سے بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جاسکے۔ اُنہوں نے متعلقہ اَفراد سے کہا کہ وہ وہ اِن کاموں اور منصوبوں کے سلسلے میں فنڈز کی دوبارہ تخصیص کی تجویز پیش کریں جو محکمہ خزانہ کی ہدایات کے مطابق 31مارچ 2023ءسے قبل مکمل ہوسکتے ہیں۔ڈاکٹر اَصغر حسن ساموں نے جموںوکشمیر کے مختلف پولی تکنیک اور آئی ٹی آئیز میں سمال بزنس ڈیولپمنٹ یونٹس ( ایس بی ڈی یو ) کے قیام کے بارے میں اَفسران سے کہا کہ وہ اِس سہولیت کے لئے جگہ کی نشاندہی کریں اور اِس بات کو یقینی بنائیں کہ فرنیچر اور آئی ٹی سے متعلق آلات جیسے تمام اِنتظامات کو مو¿ثر طریقے سے کام کرنے کے لئے وہاں دستیاب کیا جائے۔اُنہوں نے اَفسران سے کیپکس بجٹ 2023-24ءکی بروقت تیاری کے لئے بھی کیا۔میٹنگ میں ڈائریکٹر سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ سدرشن کمار ، سپیشل سیکرٹری سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ محمد اشرف بٹ، فائنانشل ایڈوائزر جے ڈی پلاننگ ، ڈی ڈی پی کے علاوہ متعلقہ پرنسپلوں اور سپر اِنٹنڈنٹوں گورنمنٹ پولی تکنیک ، آئی ٹی آئی اور دیگر متعلقہ اَفسران نے ذاتی طور پر اور بذریعہ ورچیول موڈ شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اَتل ڈولو نے زرعی مصنوعات کی جی آئی ٹیگنگ کی پیش رفت کا لیاجائزہ

Next Post

اِنتظامی کونسل نے مختلف عوامی مقاصد کیلئے زمین کی منتقلی کی منظوری دی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
اِنتظامی کونسل نے مختلف عوامی مقاصد کیلئے زمین کی منتقلی کی منظوری دی

اِنتظامی کونسل نے مختلف عوامی مقاصد کیلئے زمین کی منتقلی کی منظوری دی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS