Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

راہول گاندھی کابیان، ہندوستان کی توہین/راجناتھ

by Indian Times
14/03/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/۳۱،مارچ/جے کے این ایس/وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کانگریس لیڈرراہل گاندھی کو ’لندن میں ہندوستان کی توہین‘کرنے پر تنقید کرتے ہوئے پیر کو لوک سبھا میں مطالبہ کیا کہ کانگریس لیڈر کو ’ایوان کے سامنے معافی مانگنے‘ کےلئے کہا جائے۔جے کے این ایس مانٹرینگ ڈیسک کے مطابق راجناتھ سنگھ نے کہاکہ راہل گاندھی، جو اس ایوان کے رکن ہیں، نے لندن میں ہندوستان کی توہین کی۔انہوںنے کہاکہ میں مطالبہ کرتا ہوں کہ راہول گاندھی کے بیانات کی اس ایوان کے تمام اراکین کی طرف سے مذمت کی جانی چاہئے اور انہیں(راہول گاندھی) ایوان کے سامنے معافی مانگنے کے لئے کہا جانا چاہئے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

دہشت گردانہ سرگرمیوں میں واضح کمی /مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ

Next Post

جموں کشمیر لداخ سے کنیاکماری تک ملک کے نوجوانوں کو بااختیار بنایا جائیگا/وزیراعظم مودی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
وزیراعظم مودی نے نئی دلّی میں چیف سکریٹریز کی قومی کانفرنس کی صدارت کی

جموں کشمیر لداخ سے کنیاکماری تک ملک کے نوجوانوں کو بااختیار بنایا جائیگا/وزیراعظم مودی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS