Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

 بھارت، غریب ملکوں کی مہارت کا مرکز قائم کرے گا/وزیراعظم مودی

 ترقی پذیر ممالک عالمگیریت چاہتے ہیں، جس سے انسانیت کیلئے خوشحالی آئے گی

by Indian Times
15/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

 بھارت، غریب ملکوں کی مہارت کا مرکز قائم کرے گا/وزیراعظم مودی
 ترقی پذیر ممالک عالمگیریت چاہتے ہیں، جس سے انسانیت کیلئے خوشحالی آئے گی

سرینگر/14 جنوری /سی این ایس /وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ ترقی پذیر ممالک ایکایسی عالمگیریت چاہتے ہیں، جس میں آب و ہوا یا قرض کا بحران پیدا نہ ہو۔ البتہ اِسسے انسانیت کیلئے مجموعی طور پر خوشحالی آئے۔ وزیراعظم کَل ورچوئل وسیلے سے گلوبل سمٹ سوتھ آ ف وائس کے اجلس کے اختتامی جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔ مودی نے کہا کہ اِس کانفرنس میں دو دِن کے دوران20 سے زیادہ ترقی پذیر ملکوں نے شرکت کی، جو غریب ملکوں کا ورچوئل وسیلے سے ابھیتک کا سب سے بڑا اجتماع تھا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت جی ٹوئنٹی کی صدارت کے دورانغریب ملکوں کے نظریات کے لئے آواز اٹھانے کی کوشش کرے گا۔انہوں نے اعلان کیا کہ بھارت غریب ملکوں کے لئے مہارتکا ایک مرکز قائم کرے گا۔وزیراعظم نے کہا کہ بھارت غریب ملکوں کیلئے سائنس وٹیکنالوجی کی پہل کرے گا، جس کے تحت دیگر ترقی پذیر ملکوں کے ساتھ مہارت کا تبادلہکیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ کووڈ وبا کے دوران بھارت کی ویکسین میتری پہل کےتحت بھارت میں تیار کیا گیا ویکسین، سو سے زیادہ ملکوں کو فراہم کیا گیا۔ جنابمودی نے ایک نئے آروگیہ میتری پروجیکٹ کا اعلان کیا۔ اِس پروجیکٹ کے تحت بھارتایسے کسی بھی ترقی پذیر ملک کو لازمی طبی سامان فراہم کرے گا، جو قدرتی آفات یا انسانیبحران سے متاثر ہو۔وزیراعظم نے جغرافیائی و سیاسی انتشار کو دور کرنے کیلئے بڑی بین الاقوامی تنظیموں کی بنیادی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈاکٹر وریندر کمار نے پی ڈبلیو ڈی کیلئے امداد اور آلات کے مفت تقسیم کیمپ کا کیا افتتاح

Next Post

مسلح افواج کی قربانیوں کی وجہ سے ہمارے شہری محفوظ / راجناتھ سنگھ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
گلوان میں ہماری فوجیوں نے بہادری کا مظاہرہ / راجناتھ سنگھ

مسلح افواج کی قربانیوں کی وجہ سے ہمارے شہری محفوظ / راجناتھ سنگھ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS