Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

لیفٹنٹ گورنر نے شری ماتا ویشنو دیوی جی پراچین مارگ پاویترا چھڑی یاترا کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

by Indian Times
15/04/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

نگروٹہ 14 اپریل /لیفٹنٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے نگروٹہ کے مقدس کول کنڈولی مندر میں 22 ویں شری ماتا ویشنو دیوی جی پراچین مارگ پاویترا چھڑی یاترا کی مبارک ’ پرتھم پوجا ‘ میں شرکت کی ۔ لیفٹنٹ گورنر نے گلہائے عقیدت پیش کئے اور بعد میں پووتر جیوت لے کر چھڑی یاترا کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا ۔ یاترا اولی ماتا مندر بمیال چھپنو پہنچنے سے پہلے ہیریٹیج راستے سے گذرے گی ۔ لفٹینٹ گورنر نے یاتریوںسے نیک تمناو¿ں کا اظہار کیا اور جموں و کشمیر کی امن ، ترقی اور خوشحالی کیلئے پرارتھنا کی ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹنٹ گورنر نے جموں میں وی وائی او ایم چائلڈ ڈیولپمنٹ سنٹر کا دورہ کیا

Next Post

وزیر اعظم نریندر مودی نے بی جے پی کا انتخابی منشور جاری کیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
کانگریس نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کو بدنام کیا/ وزیر اعظم نریندر مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے بی جے پی کا انتخابی منشور جاری کیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS