Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

ڈی سی کلگام نے مشن یووا کی پیش رفت کا جائزہ لیا

by Indian Times
16/01/2026
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

کلگام/15 جنوری/انفو/ضلع ترقیاتی کمشنر کلگام عاطر عامر خان نے ضلع میں مشن یووا کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ایک جامع ریویو میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ کے دوران مشن کے تحت تمام شعبوں (ورٹیکلز) کی جز بہ جز کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا تاکہ منصوبے پر مو¿ثر عملدرآمد اور مقررہ اہداف کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جا سکے۔جائزہ کے دوران کریڈٹ، صلاحیت سازی (Capacity Building)، آو¿ٹ پٹ ٹریکنگ، ادیم جاگر±تی، موٹیویٹرز کی تقرری، اسمال بزنس ڈیولپمنٹ یونٹس (SBDU) اور بزنس ہیلپ ڈیسک (BHD) کی کارکردگی، منظوریوں اور رقوم کی اجرائیگی سمیت اہم اجزاءکی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ہر شعبے میں حاصل شدہ کامیابیوں، زیر التواءمعاملات اور درپیش مشکلات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نے کیسز کی تیز رفتار کارروائی، بینکوں کے ساتھ بہتر تال میل، اور مالی معاونت کی بروقت منظوری و اجرائیگی پر زور دیا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈی سی کپواڑہ کی این سی او آر ڈی میٹنگ کی صدارت، منشیات کے خاتمے کیلئے اقدامات کا جائزہ

Next Post

ڈی سی شوپیاں نے ضلع میں این آر ایل ایم کی کارکردگی کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈی سی شوپیاں نے ضلع میں این آر ایل ایم کی کارکردگی کا جائزہ لیا

ڈی سی شوپیاں نے ضلع میں این آر ایل ایم کی کارکردگی کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS