جموںانفو لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے راج بھون میں معروف ماہر امراضِ قلب ڈاکٹر کے سی ورما کی لکھی ہوئی کتاب ”جدید تعلیمی نظام میں سیکھنے کی ضروری چیزیں“ کے عنوان سے جاری کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے مصنّف کو مُبار ک باد دی اور نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔

© Indian Times - Designed by GITS