Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ڈائریکٹوریٹ آف ٹوراِزم نے 77واں یوم آزادی منایا

by Indian Times
16/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈائریکٹوریٹ آف ٹوراِزم نے 77واں یوم آزادی منایا
سری نگر///انفو///ڈائریکٹوریٹ آف ٹوراِزم کشمیر نے ٹی آر سی میں 77واں یوم آزادی منایا۔اِس موقعہ پر ناظم سیاحت کشمیر راجا یعقوب نے قومی پرچم لہرایا اور اس اہم تقریب کو یاد گار بنانے کے لئے ٹورسٹ پولیس اور مقامی سی آر پی ایف کمپنی کے دستوںسے سلامی لی۔اُنہوں نے کہا کہ قومی پرچم لہرانا ملک کی شاندار تاریخ ، اس کے عوام کی قربانیوں او رمستقبل کے روشن اِمکانات کی عکاس ہے۔پرچم کشائی کی تقریب میں محکمہ سیاحت کے سینئر افسران اور ملازمین نے بھی شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے جموں میں ترنگا لہرایا

Next Post

ڈی آئی پی آر نے 77واں یوم آزادی منایا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈی آئی پی آر نے 77واں یوم آزادی منایا

ڈی آئی پی آر نے 77واں یوم آزادی منایا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS