Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

چیف جسٹس نے ہائی کورٹ کے سری نگر میں قومی پرچم لہرایا

by Indian Times
16/08/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

چیف جسٹس نے ہائی کورٹ کے سری نگر میں قومی پرچم لہرایا
سری نگر…انفو….جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے سری نگر وِنگ میں 77واں یوم آزادی پورے حب الوطنی کے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا ۔ تقریب کا آغاز جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس این کوٹیشور سنگھ کے قومی پرچم لہرانے سے ہوا جنہوں نے مارچ پاسٹ پر سلامی لی ۔اِس کے بعد بینڈ کے ذریعہ قومی ترانہ اور حب الوطنی کی دھنیں بجائی گئیں۔تقریب میں جسٹس سنجیو کمار ، جسٹس جاوید اِقبال وانی ، جسٹس محمد اَکرم چودھری اور جسٹس راجیش سیکھری بھی موجود تھے۔اِس کے علاوہ تقریب میں سپیشل ڈی جی پی ( سی آئی ڈی ) آر آر سوائن، صوبائی کمشنر کشمیر ، رجسٹرار جنرل ، چیف جسٹس کے پرنسپل سیکرٹری ، رجسٹرار ویجی لنس ، ڈائریکٹر جوڈیشل اکیڈیمی ، رجسٹرار رولز ، رجسٹرار جوڈیشل سری نگر وِنگ ، ممبر سیکرٹری جے اینڈ کے لیگ سروسز اَتھارٹی ، رجسٹرار آئی ٹی ، پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج سری نگر، جوائنٹ رجسٹرار جوڈیشل و اِنچارج پروٹوکول سری نگر و،نگ ، ڈسٹرکٹ کورٹ سری نگر کے دیگر تمام جوڈیشل اَفسران ، ایڈوکیٹ جنرل ، ڈپٹی سالیسٹر جنرل آف اِنڈیا ، سینئر ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرلز ، ایڈیشنل ایڈ وکیٹ جنرلز ، ڈپٹی ایڈ وکیٹ جنرلز ، گورنمنٹ ایڈ وکیٹ اور جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے تمام اَفسران اور ملازمین نے بھی شرکت کی۔تقریب کے اِختتام پرچیف جسٹس نے سیکورٹی اہلکاروں اور بینڈ اراکین میں گفٹ بکس تقسیم کئے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈی آئی پی آر نے 77واں یوم آزادی منایا

Next Post

چیف سیکرٹری نے نوجوانوں او رخواتین کو بااِختیار بنانے کے سلسلے میں ایل جی کی ہدایات پرمقررہ وقت پر عمل درآمد کرنے کو کہا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے نوجوانوں او رخواتین کو بااِختیار بنانے کے سلسلے میں ایل جی کی ہدایات پرمقررہ وقت پر عمل درآمد کرنے کو کہا

چیف سیکرٹری نے نوجوانوں او رخواتین کو بااِختیار بنانے کے سلسلے میں ایل جی کی ہدایات پرمقررہ وقت پر عمل درآمد کرنے کو کہا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS