Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

ریذیڈنٹ کمشنر نے جے کے ہاﺅس نئی دہلی میں قومی پرچم لہرایا

by Indian Times
16/08/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی…..انفو… ریذیڈنٹ کمشنر جموں وکشمیر نیرج کمار نے جموںوکشمیر ہاﺅس پرتھوی راج روڈ نئی دہلی میں 79 ویں یوم آزادی کے موقعہ پر قومی پرچم لہرایا۔اِس موقعہ پر جموںوکشمیر آرمڈ پولیس کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔تقریب میں نئی دہلی میں تعینات جموں و کشمیر کے تمام افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی۔نیرج کمار نے اِجتماع سے خطاب کرتے ہوئے قوم کے تئیں فرض شناسی اور ذمے داری کی اہمیت پر زور دیا۔ اُنہوں نے دہلی، ممبئی اور امرتسر میں سہولیات کو صنعتی معیار کے مطابق بہتر بنانے، مہمان نوازی، منظم انتظامات اور شفافیت کے فروغ پر عملے کو مُبارک باد دی۔اُنہوں نے کشتواڑ میں حالیہ بادل پھٹنے کے سانحے کے متاثرین سے دِلی ہمدردی اور تعزیت کا اِظہار کیا۔تقریب کا اختتام قومی ترانے کی دھن سے ہوا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بلیدان ستمبھ پر گل دائرے چڑھائے اور شہدا¿ کو خراجِ عقیدت پیش کیا

Next Post

ستیش شرما نے کٹھوعہ میں یوم آزادی کے موقعہ پر قومی پرچم لہرایا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی
Business

مختلف وفود لیفٹنٹ گورنر سے ملاقی

19/03/2026
لیفٹنٹ گورنر نے انڈین ریلوے مینجمنٹ سروس ( آئی آر ایم ایس ) کے افسر ٹرینیز سے ملاقات کی
National

لیفٹیننٹ گورنر کی نوریہ ، چترا شکلادی ، اُگادی ، گڑی پڈو اور چیٹی چند کے موقعہ پر مُبارک باد

19/03/2026
جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر
Business

جموں و کشمیرجلد ہی دہشت گردی سے پاک ہو جائےگا/ لیفٹیننٹ گورنر

18/03/2026
Next Post
ستیش شرما نے کٹھوعہ میں یوم آزادی کے موقعہ پر قومی پرچم لہرایا

ستیش شرما نے کٹھوعہ میں یوم آزادی کے موقعہ پر قومی پرچم لہرایا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS