Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بلیدان ستمبھ پر گل دائرے چڑھائے اور شہدا¿ کو خراجِ عقیدت پیش کیا

by Indian Times
16/08/2025
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر۔۔۔۔انفو۔۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سری نگر کے بلیدان ستمبھ پر گُل دائرہ چڑھا کر شہدا¿ کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔وزیر اعلیٰ نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور قوم کی خدمت میں اَپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا¿کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اِختیار کی۔اِس موقعہ پر ڈائریکٹر جنرل پولیس جموں و کشمیر نلین پربھات، صوبائی کمشنر کشمیر، اے ڈِی جی پی ہیڈکوارٹرز، دیگر سینئر اَفسران، سیکورٹی اہلکار اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے 79 ویں یوم آزادی کے موقعہ پر سری نگر کے راج بھون میں قومی پرچم لہرایا

Next Post

ریذیڈنٹ کمشنر نے جے کے ہاﺅس نئی دہلی میں قومی پرچم لہرایا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ریذیڈنٹ کمشنر نے جے کے ہاﺅس نئی دہلی میں قومی پرچم لہرایا

ریذیڈنٹ کمشنر نے جے کے ہاﺅس نئی دہلی میں قومی پرچم لہرایا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS