Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

مودی نے انجینئرز ڈے پر سر ایم وشویشوریا کو خراج عقیدت پیش کیا

by Indian Times
16/09/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

مودی نے انجینئرز ڈے پر سر ایم وشویشوریا کو خراج عقیدت پیش کیا
سری نگر… 15 ستمبر …یو این آئی….وزیر اعظم نریندر مودی نے انجینئر ڈے کے موقع پر سر ایم وشویشوریا کو خراج عقیدت پیش کیا اور تمام محنتی انجینئروں کو نیک تمنائیں بھی دیں۔ایکس (سابق ٹویٹر) پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ سر ایم وشویشوریا سے نسلوں کو اختراع کرنے اور قوم کی خدمت کرنے کی ترغیب ملتی رہے گی۔ وزیر اعظم نے چکابلا پورہ کی جھلکیاں بھی شیئر کیں، جہاں انہوں نے اس سال کے شروع میں اپنے دورے کے دوران سر ایم وشویشوریا کو خراج عقیدت پیش کیا تھا۔مسٹر مودی نے کہا، “انجینئرس ڈے پر ہم ایک وڑنری انجینئر اور سیاست داں سر ایم وشویشوریا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، ان سے نسلوں کو اختراع اور قوم کی خدمت کرنے کی ترغیب ملتی ہے۔ یہ چکابلا پورہ کی جھلکیاں ہیں، جہاں میں نے اس سال کے شروع میں اپنے دورے کے دوران انہیں خراج عقیدت پیش کیا تھا۔انہوں نے یہ بھی لکھا، “تمام محنتی انجینئروں کو انجینئر ڈے پر مبارکباد! ان کی اختراعی سوچ اور انتھک لگن ہمارے ملک کی ترقی کی بنیاد رہی ہے۔ بنیادی ڈھانچے کی خصوصیات سے لے کر تکنیکی کامیابیوں تک، ان کی شراکت ہماری زندگی کے ہر پہلو سے جڑی ہے۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

انجینئروں کی کاوشوں سے ہی ملک کی ترقی کا پہیہ رواں دواں ہے:منوج سنہا

Next Post

ڈی ایس پی ہمایوں بھٹ کی فاتحہ خوانی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
ڈی ایس پی ہمایوں بھٹ کی فاتحہ خوانی

ڈی ایس پی ہمایوں بھٹ کی فاتحہ خوانی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS