Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

بین الاقوامی وہیل چیئر باسکٹ بال کھلاڑی کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

by Indian Times
17/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

بین الاقوامی وہیل چیئر باسکٹ بال کھلاڑی کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات
سری نگر/انفو/جموںوکشمیر سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی وہیل چیئر باسکٹ بال کھلاڑی محترمہ عشرت اختر نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے محترمہ عشرت اختر کو ان کی کامیابیوں پر مبارک باد دی اور مستقبل کی کوششوں کے لئے اِنتظامیہ کی طرف سے ہر طرح کے تعاون کا یقین دِلایا۔بعد میں صدر کشمیر ایڈوکیٹ ایسو سی ایشن ایڈوکیٹ وسیم گل نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور اُنہیں صوبہ کشمیر کی قانونی برادری کے مسائل سے آگاہ کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے وسیم گل کو ان کی طرف سے پیش کردہ تمام مسائل کے مناسب ازالے کا یقین دہانی کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

راج بھون میں ’سکم ڈے‘ کی تقریبات کا انعقاد

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جے کے آئی ڈی ایف سی کے 97کروڑ روپے کے مختلف اہم پروجیکٹوں کا کیااِفتتاح

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے جے کے آئی ڈی ایف سی کے 97کروڑ روپے کے مختلف اہم پروجیکٹوں کا کیااِفتتاح

لیفٹیننٹ گورنر نے جے کے آئی ڈی ایف سی کے 97کروڑ روپے کے مختلف اہم پروجیکٹوں کا کیااِفتتاح

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS