Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Edit

سابق وزیر ڈبلیو ڈبلیو اے او جموں و کشمیر کا وفد لیفٹنٹ گورنر سے ہوا ملاقی

by Indian Times
17/11/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سابق وزیر ڈبلیو ڈبلیو اے او جموں و کشمیر کا وفد لیفٹنٹ گورنر سے ہوا ملاقی
جموں    جموں و کشمیر کے سابق وزیر مسٹر بالی بھگت اور ورلڈ وومنز اویکنگ آرگنائزیشن ( ڈبلیو ڈبلیو اے او ) کے ایک وفد نے یہاں راج بھون میں لفٹینٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی ۔ ڈبلیو ڈبلیو اے او کے وفد کی قیادت اس کی صدر مسز ریتا جیسوال کر رہی تھی اور اس میں عہدیداران بشمول سنیہ بالی ، ڈاکٹر اوشا کرن رائے ، نائب صدور ، ڈاکٹر مدھو پانڈے ، جنرل ڈبلیو ڈبلیو سیکرٹری جموں چیپٹر ، ڈاکٹر رینو گپتا صدر ڈاکٹر شردھا سنگھ ، وارانسی چیپٹر کی صدر اور مسز وینا ہانڈا نیشنل ایکسٹرنل افیئرز ڈبلیو ڈبلیو اے او نے لفٹینٹ گورنر کو اس تنظیم کے مقصد اور کوششو ں سے آگاہ کیا جو معاشرے کے تمام طبقات میں خواتین کی ترقی اور ان کو بااختیار بنانے کیلئے کام کرتی ہے ۔ لفٹینٹ گورنر نے تنظیم کی طرف سے شروع کی گئی سرگرمیوں کی تعریف کی اور وفد کے ارکان کو خواتین کیلئے یو ٹی حکومت کی متعلقہ سکیموں کے ذریعے ہر طرح کی مدد کا یقین دلایا ۔ سابق وزیر مسٹر بالی بھگت نے لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کرتے ہوئے ملازمین کی بہبود کے کئی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔ اسی طرح ایڈووکیٹ ابھینو شرما سابق صدر جے اینڈ کے ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور بی جے پی کے ترجمان نے بھی لفٹینٹ گورنر سے ملاقات کی اور یومیہ اجرت والوں کے مسائل کواٹھانے کے علاوہ فایر اینڈ ایمر جنسی سروسز میں بھرتی کے عمل کو تیز کرنے کا مطالبہ کیا ۔ لفٹینٹ گورنر نے مسٹر بالی بھگت اور ابھینو شرما کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے انہیں یقین دلایا کہ ان کی پیش کردہ مسائل کو میرٹ پر حل کرنے کیلئے غور کیا جائے گا ۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

اَتل ڈولو نے بیج کی تبدیلی کی شرح کو برقرار رکھنے پر دیازور

Next Post

”پاکستان کے زیر انتظام کشمیر بھارت کا حصہ ہے اور اسے واپس لاکر ہی دم لیں گے “ امیت شاہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
بھارت ترقی کی سمت میں مضبوطی سے آگے بڑھ رہا ہے/مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ

”پاکستان کے زیر انتظام کشمیر بھارت کا حصہ ہے اور اسے واپس لاکر ہی دم لیں گے “ امیت شاہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS