Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

ڈی سی شوپیان نے پنچایت اِنتخابی فہرست پر نظر ثانی کی تیاریوں کا لیاجائزہ

by Indian Times
17/12/2022
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی سی شوپیان نے پنچایت اِنتخابی فہرست پر نظر ثانی کی تیاریوں کا لیاجائزہ
شوپیانانفوضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان سچ کمار واشیا جو کہ ضلع پنچایت الیکشن آفیسر بھی ہیں ، نے پنچایت اِنتخابی فہرست پر نظر ثانی کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے اِی آر اوز اور اے اِی آر اوز کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں ووٹرلسٹ پر نظرثانی کے مختلف طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اِس موقعہ پر ضلع ترقیاتی کمشنر نے اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ لگن سے کام کریں تاکہ آئندہ اِنتخابات کے لئے ووٹر لسٹ کی حتمی اشاعت بے عیب ہو۔اُنہوں نے متعلقین کو ہدایت دی کہ وہ ہدایات کے مطابق سختی سے نظر ثانی کریں اور اِس عمل کو مقررہ وقت میں مکمل کریں۔    اُنہوں نے متعلقہ اَفراد پر زور دیا کہ وہ نئے ووٹروں اور چھوڑے ہوئے ووٹروں کو شامل کرنے کے دوران اِنتہائی احتیاط برتیں۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے اہل ووٹروں کو بروقت شامل کرنے پر زور دیا او راہل ووٹروں پر زور دیا کہ وہ ووٹر لسٹ میں اِندراج کے لئے گاﺅں کی سطح پر نامزد اَفسران سے رابطہ کریں۔میٹنگ میں ایس ڈی ایم زینہ پورہ ، اے سی ڈی ، ڈی اِی او ، بی ڈی او او ردیگر متعلقین نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے جینٹک لیبارٹری کا کیااِفتتاح

Next Post

ڈی سی گاندربل نے کھیر بھوانی مندر اور آرکیولوجیکل سائٹ شہامہ کا کیادورہ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
ڈی سی گاندربل نے کھیر بھوانی مندر اور آرکیولوجیکل سائٹ شہامہ کا کیادورہ

ڈی سی گاندربل نے کھیر بھوانی مندر اور آرکیولوجیکل سائٹ شہامہ کا کیادورہ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS