Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

وجے دیوس:1971میں ہمیں کامیابی سے ہمکنار کرنے والے جوانوں کو سلام: منوج سنہا

by Indian Times
17/12/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

وجے دیوس:1971میں ہمیں کامیابی سے ہمکنار کرنے والے جوانوں کو سلام: منوج سنہا
سری نگر۔۔۔۔۔ 16 دسمبر ۔۔۔۔جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کے روز وجے دیوس (یوم فتح) کے موقع پر لوگوں کو مبارک باد دی ہے۔انہوں نے کہا: ‘میں وجے دیوس پر اپنے فوجی جوانوں کے حوصلے اور قربانی کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے سال 1971 میں ہمیں فتح سے ہمکنار کیا’۔موصوف نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو سماجی رابطہ گاہ ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کیا۔انہوں نے کہا: ‘میں وجے دیوس پر اپنے فوجی جوانوں کے حوصلے اور قربانی کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے سال 1971 میں ہمیں فتح سے ہمکنار کیا’۔ان کا مزید کہنا تھا: ‘ان (فوجی جوانوں) کی شاندار بہادری اور قربانی کا جذبہ آنے والی نسلوں کو مسلسل حوصلہ دیتی رہے گی’۔بتادیں کہ ملک میں ہر سال 16 دسمبر کو وجے دیوس کے طور پر منایا جاتا ہے۔یہ دن ہندوستان کی تاریخ میں ایک اہم دن کی حیثیت رکھتا ہے جب 13 دن کی لڑائی کے بعد 16 دسمبر 1971 کو پاکستان پر فتح حاصل کی گئی تھی، جس کے نتیجے میں سابق مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش کا قیام ہوا۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

صحت و خاندانی بہبود کی وزارت کے مشیر نے تلمولہ گاندر بل میں وکست بھارت سنکلپ یاترا میں کی شرکت

Next Post

سال 1971کی جنگ ایک تاریخی فتح /راجنا تھ سنگھ

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ہندوستان کے فضائی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کریں/ راجناتھ

سال 1971کی جنگ ایک تاریخی فتح /راجنا تھ سنگھ

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS