Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

تشدد اور خون خراب کسی بھی مسئلہ کا حل نہیں ہوتا ہے امیت شاہ

by Indian Times
18/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

تشدد اور خون خراب کسی بھی مسئلہ کا حل نہیں ہوتا ہے امیت شاہ
سرینگر17/مئی/ سی این آئی/ شمال مشرقی ریاست سمیت ملک کے کسی بھی حصہ میں ”اتحاد اور سالمیت“کسی بھی قیمت پر متاثر نہیں ہونے دیں گے کی بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ تشدد اور خون خراب کسی بھی مسئلہ کا حل نہیں ہوتا ہے ۔ سی این آئی مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق منی پورہ میںجاری کشیدگی پر میڈیانمائندوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ شمال مشرقی ریاست میں امن کی بحالی ترجیحات میں شامل ہے اور اس کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ شمال مشرقی ریاست تو کیا ملک کے کسی بھی حصہ میں ”اتحاد اور سالمیت“کسی بھی قیمت پر متاثر نہیں ہونے دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی کسی بھی ریاست کی علاقائی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتااور یقین دلایا کہ امن اور معمول کی بحالی ان کی ”انتہائی ترجیح “ہے اور کہا کہ منی پورہ ریاست کے اتحاد اور سالمیت کو کسی بھی قیمت پر متاثر نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مرکز میں موجود سرکار ملک کے ہر ریاست اور علاقہ میں امن کے قیام کیلئے کوششیں جا ری رکھی ہوئی ہے اور کہیں پر بھی اس طرح کی کارورائیوں کو برداشت نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ امیت شاہ نے کہا کہ تشد د اور خون خرابہ سے آج تک کچھ حاصل نہیں ہوا ہے اور تشدد نے جان و مال کو بھاری نقصان پہنچایا ہے اور فوج اور مرکزی نیم فوجی دستوں کی بھاری تعیناتی کے باوجود منی پور میں ایک بے چین سکون ہے۔ادھر معلوم ہوا ہے کہ منی پورہ میں جاری کشیدگی کے بیچ امیت شاہ نے دہلی میں کوکی ایم ایل اے کے ایک گروپ سے بھی ملاقات کی، جس کی تفصیلات ابھی تک معلوم نہیں ہیں۔امیت شاہ نے منی پورہ کے وزیر اعلیٰ سے یہ تفصیلات بھی پیش کرنے کو کہا ہے کہ تشدد سے متاثرہ لوگوں کیلئے ان کی آباد کاری کے علاوہ کیا کیا جا سکتا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جے کے آئی ڈی ایف سی کے 97کروڑ روپے کے مختلف اہم پروجیکٹوں کا کیااِفتتاح

Next Post

کشمیر میں G20اجلاس کا انعقاد پوری قوم کیلئے فخر / لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
کشمیر میں G20اجلاس کا انعقاد پوری قوم کیلئے فخر / لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

کشمیر میں G20اجلاس کا انعقاد پوری قوم کیلئے فخر / لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS