Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

ڈی سی کولگام نے ڈی کے مارگ اور منز گام بلاکوں میں اے بی ڈی پی کی عمل آوری کا لیاجائزہ

by Indian Times
19/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

ڈی سی کولگام نے ڈی کے مارگ اور منز گام بلاکوں میں اے بی ڈی پی کی عمل آوری کا لیاجائزہ
کولگام۔۔۔۔۔۔انفو۔۔۔۔۔۔۔ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹربلال محی الدین بٹ نے منی سیکرٹریٹ میں اَفسران کی ایک میٹنگ منعقد کی تاکہ ڈی کے مارگ او رمنزگام بلاکوں میں اسپریشنل بلاک ڈیولپمنٹ پروگرام ( اے بی ڈی پی ) کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا جاسکے۔ابتداً ، ضلع ترقیاتی کمشنر نے اسپریشنل بلاک ڈیولپمنٹ پروگرام ( اے بی ڈی پی )کے تحت ضلع کے ان بلاکوں میں زراعت ، باغبانی ، پشو پالن ، آر ڈی ڈی ، تعلیم اور دیگر محکموں کی جانب سے کی جانے والی سیکٹروار سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا جن میں غربت سمیت مختلف پہلوﺅں کا احاطہ کرنے والے کارکردگی کے مختلف اشاریوں پر جن میں غربت، صحت اور غذائیت کی تعلیم اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی وغیرہ سمیت مختلف پہلوو¿ں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے لائن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹوں کے اَفسران پر زور دیا کہ وہ زمینی سطح پر پروگرام کی مو¿ثر عمل آوری کے لئے مربوط اَنداز میں کام کریں۔اُنہوں نے ہدایت دی کہ نچلی سطح پر پروگرام کو مناسب عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔اُنہوں نے کہا کہ اسپریشنل بلاک ڈیولپمنٹ پروگرام ( اے بی ڈی پی )ایک ٹائم لائن پر مبنی پروگرام ہے اور تمام سرگرمیوں کو تیز رفتاری سے اَنجام دینے کی ضرورت ہے ۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے ضلع کے ہر ایک بلاک میں ترقیاتی سرگرمیاں شروع کرنے کے لئے اسپریشنل بلاک ڈیولپمنٹ پروگرام ( اے بی ڈی پی )کے تحت تمام قابل مقدار اِشاریوں کو پورا کرنے پر زور دیا۔اُنہوں نے متعلقہ محکموں سے مزید کہا کہ وہ بہترین طرزِ عمل اَپنائیں تاکہ مقررہ وقت میں زمینی سطح پر ثمر آور نتائج حاصل کئے سکیں۔میٹنگ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر شوکت احمد راتھر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر وَقار احمد گیری ، جے ڈی پلاننگ زائد سجاد ، سی ایم او ، سی اے ایچ او ، سی اے او ، سی ایچ او اور دیگر اَفسران نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈی آئی پی آر کے کلچر ل یونٹ کشمیر کا حب الوطنی پر مبنی گائیکی مقابلہ ” اے وطن تیرے لئے“ کا انعقاد

Next Post

موسم و سیکورٹی خدشات کومدنظررکھ کر الیکشن کرائے جائیں گے©/چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
موسم و سیکورٹی خدشات کومدنظررکھ کر الیکشن کرائے جائیں گے©/چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار

موسم و سیکورٹی خدشات کومدنظررکھ کر الیکشن کرائے جائیں گے©/چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS