Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home National

سیکرٹری اِمداد باہمی نے سپر بازار جموں کے مختلف دکانوں کا اچانک کیامعائینہ

by Indian Times
19/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموںانفو/18جنوری /سیکرٹری محکمہ اِمداد باہمی ببیلا رکوال نے رجسٹرار کوآپریٹیوسوسائٹیزجموں و کشمیرمحمد شفیق چک کے ساتھ جموںکوآپریٹیو ہول سیل لمیٹڈ،سپر بازار جموں اور گورنمنٹ میڈیکل کالج بخشی نگراور ایس ایم جی ایس ہسپتال شالہ مار جموں میں سپر بازار کی میڈیکل دُکانوں کا اَچانک دورہ کیا۔اُنہوں نے گاندھی نگر کے گول مارکیٹ میں واقع سپر بازار دکان کا بھی دورہ کیا۔ اُنہوں نے میڈیکل شاپوں کے دورے کے موقعہ پر متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ وہ سپر بازار کی فیئر پرائس میڈیکل شاپس کے بارے میں عوام الناس میں بیداری پیدا کریں جہاں چوبیس گھنٹے ادویات رعایتی نرخوں پر دستیاب ہیں۔سیکرٹری موصوفہ نے سپر بازار جموں کا دورہ کرتے ہوئے تمام حصوں کا معائینہ کیا اور عملے کو ہدایت دی کہ وہ تمام پلیٹ فارموں پر وسیع تر تشہیری سرگرمیوں کے ذریعے سیلز اِضافہ کریں۔ سیکرٹری موصوفہ نے کوآپریٹیوسیکٹر میں اَنٹرپرینیورشپ کی حوصلہ افزائی کے لئے جموںوکشمیر یوٹی کی مختلف کوآپریٹیو سوسائٹیوں کی مصنوعات کو فروغ دینے پر زور دیا۔سیکرٹری نے عملے کو سپر بازار کمپلیکس سٹی چوک میں سولر پینلوںکی تنصیب کا عمل شروع کرنے کی بھی ہدایت دی۔اِس موقعہ پرسیکرٹری اور رجسٹرار کوآپریٹیو سوسائٹیز جموں و کشمیر کے ساتھ محکمہ کے افسران کی ایک ٹیم تھی جس میں ایڈیشنل رجسٹرار کوآپریٹیو سوسائٹیز جموں چمپا دیوی، جوائنٹ رجسٹرار سپیشل جموں، ایڈمنسٹریٹرسپر بازار، ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹیوسوسائٹیز جموں، جنرل منیجرسپر بازار جموں ، سینئر آڈیٹر کوآپریٹیو سوسائٹیز جموں شامل تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

ہندوستان کا بہترین دور آ رہا ہے/وزیر اعظم نریندر مودی

Next Post

چیف سیکرٹری نے رورل سنیٹیشن کیلئے بنائے گئے اَثاثوں کی فعالیت کو یقینی بنانے پر زور دیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
چیف سیکرٹری نے رورل سنیٹیشن کیلئے بنائے گئے اَثاثوں کی فعالیت کو یقینی بنانے پر زور دیا

چیف سیکرٹری نے رورل سنیٹیشن کیلئے بنائے گئے اَثاثوں کی فعالیت کو یقینی بنانے پر زور دیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS