Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

پرنسپل سیکرٹری نے ڈائریکٹوریٹ سکل ڈیولپمنٹ کا معائینہ کیا اور جاب آفر لیٹر تقسیم کئے

by Indian Times
19/05/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

پرنسپل سیکرٹری نے ڈائریکٹوریٹ سکل ڈیولپمنٹ کا معائینہ کیا اور جاب آفر لیٹر تقسیم کئے
جموں/انفو/پرنسپل سیکرٹری سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے ڈائریکٹوریٹ سکل ڈیولپمنٹ جموں کا اِنتظامی معائینہ کیا۔اُنہوں نے دفتر کی منظور شدہ عملہ ، اَفسران اور ملازمین میں کام کی تقسیم ، اِی ۔ آفس کے ذریعے خط و کتابت کو مقررہ وقت میں نمٹانے ، قانونی چارہ جوئی اور دیگر اَمور کا جائزہ لیا۔ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے مختلف سرکاری آئی ٹی آئیز کے فارغ التحصیل طلباءمیں جاب آفر لیٹر تقسیم کئے۔اُنہوں نے آئی ٹی آئی فارغ التحصیل کے لئے جگہ کا تعین کرنے کے مواقع پیدا کرنے کے لئے صنعت کے ساتھ رابطے کی اہمیت پر زور دیا۔ اُنہوں نے کہا کہ سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ اَپلنے آئی ٹی آئی فارغ التحصیل اُمید واروں کے لئے روزگار کے مواقع تلاش کرنے کے مسلسل عمل میں ہے ۔ محکمہ اکثر مختلف شعبوں میں اَپنے اُمید واروں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے پلیسمنٹ مہم منعقد کرتا ہے۔اِس موقعہ پر پرنسپل سیکرٹری نے الیکٹرانک ٹریڈ میں آئی ٹی آئی فارغ التحصیل ( سیم سنگ اتھارائزڈ سروس سینٹر کا اِنعقاد ) آیوش گپتا کے علاوہ ڈرافٹس مین سول ٹریڈ ( آرکیٹیکچرل اَنٹرپرینیور) میں آئی ٹی آئی فارغ التحصیل مانک شرما اور منجو تھاپا،آئی ٹی آئی بلڈنگ کنسٹرکشن ( منجر اِی ٹی ٹی سی ایل ) فارغ التحصیل فارغ التحصیل سونو کمار کو توصیفی سند سے نواز۔ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے طلباءکو مبارک باد دی اور اُنہیں سخت محنت کرنے کا مشورہ دیا اور ان طلباءکو روزگار کے مواقع فراہم کرنے پر کمپنیوں کا شکر یہ اَدا کیا۔ اُنہوں نے طلباءپر زور دیا کہ وہ مختلف پلیس منٹ مہمات میں پوے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیں اور مختلف اِداروں میں روزگار کے لئے اَپنی پیشہ ورانہ اور تکنیکی صلاحیتوں کا بھرپور اِستعمال کریں۔ڈائریکٹر سکل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ سدرشن کمار اور دیگر متعلقہ اَفسران پرنسپل سیکرٹری کے ساتھ تھے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

Next Post

ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے ایف سی آئی جموں کی بورڈ آف گورنرز کی 17ویں میٹنگ منعقد کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے ایف سی آئی جموں کی بورڈ آف گورنرز کی 17ویں میٹنگ منعقد کی

ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے ایف سی آئی جموں کی بورڈ آف گورنرز کی 17ویں میٹنگ منعقد کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS