Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Opinion

حجاج کِرام کا پہلا قافلہ کشمیر پہنچ گیا

by Indian Times
19/07/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

حجاج کِرام کا پہلا قافلہ کشمیر پہنچ گیا
بڈگام……انفو……صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بِدھوری نے سعودی عرب سے واپسی پر سری نگر اِنٹرنیشنل ائیر پورٹ پر 316 حجاج کرام کے پہلے قافلے کا اِستقبال کیا۔ڈی آئی جی کے ہمراہ ڈی آ ئی جی سینٹر کشمیر سوجیت کمار ، ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام اَکشے لابرو ، ایس ایس پی بڈگام الطاہر گیلانی ، اے ڈی ڈی سی ڈاکٹراکرم اللہ تاک ، ایگزیکٹیو آفیسر جموں وکشمیر حج کمیٹی ڈاکٹر شجاعت احمد قریشی ، حج حکام او ردیگر متعلقین بھی تھے۔صوبائی کمشنر نے حج کا فریضہ اَدا کرنے والے حجا ج کرام کا اِستقبال کیا اور ان کے مقدس سفرمحمود کے کامیاب اُنہوں نے حجاج کرام کے ساتھ بات چیت کرنے کے دوران ان کے سفر محمود کے لئے کئے گئے اِنتظامات کے بارے میں دریافت کیا۔اُنہوں نے حجاج کرام کی آسانی سے آمد کے اِنتظامات کا بھی جائزہ لیا او رمتعلقہ اِداروں کو ہدایت دی کہ وہ اَپنے مقامات کی طرف حجاج کرام کی آرام دہ اور بغیر پریشانی ٹرانسپورٹیشن کو یقینی بنائیں۔اِس موقعہ پر حجاج کرام نے لیفٹیننٹ گورنر کی اِنتظامیہ کا شکر یہ اَدا کیا کہ اُنہوں نے سفرکے لئے وسیع اِنتظامات کئے ہیں۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں تین روزہ اَمرت کلا اُتسو کا اِفتتاح کیا

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ نے یوم آزادی کی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Indian Times

Indian Times

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ
Politics

نائب وزیر اعلیٰ کا ڈِی ایچ پورہ کولگام کا دورہ

19/03/2026
جموں و کشمیر مالی طور پر خود کفیل نہیں ،ہم مالی وسائل کیلئے زیادہ تر مرکز پر منحصر /وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ
Politics

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے چترانوراتری کے موقعہ پر لوگوں کو مبا رک باد پیش کی

19/03/2026
Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ نے یوم آزادی کی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ نے یوم آزادی کی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ لیا

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS