Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

منوج سنہا تعزیت پرسی کے لئے ڈی ایس پی ہمایوں بٹ کی رہائش گا پر پہنچے

by Indian Times
19/09/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

منوج سنہا تعزیت پرسی کے لئے ڈی ایس پی ہمایوں بٹ کی رہائش گا پر پہنچے
سری نگر…. 18 ستمبر …یو این آئی…..جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا پیر کی صبح ہمہامہ پہنچے جہاں انہوں نے کوکرناگ انکاﺅنٹر میں جاں بحق ہونے والے ڈی ایس پی ہمایوں بٹ کے اہلخانہ کے ساتھ اظہار تعزیت و ہمدردی کیا۔اس موقع پر چیف سیکریٹری اے کے مہتا، صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری، ڈی آئی جی وسطی کشمیر، ایس ایس پی بڈگام و دیگر اعلیٰ افسران ان کے ہمراہ تھے۔بتادیں کہ ڈی ایس پی ہمایوں بٹ گڈول کوکرناگ کے جنگل علاقے میں 13 ستمبرجنگجوﺅں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوئے تھے۔جنگجوﺅں کی اس فائرنگ کے نتیجے میں فوج کے کرنل منپریت سنگھ اور میجر آشیش دھونک بھی از جان ہوئے تھے۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘آج ہمہامہ بڈگام کا دورہ کیا اور وہاں بہادر شہید ہمایوں بٹ کے اہلخانہ سے ملا اور ان کے ساتھ اظہار تعزیت کیا’۔انہوں نے کہا: ‘کنبے کو یونین ٹریٹری انتظامیہ کی طرف سے ہر طرح کے مدد اور تعاون کی یقین دہانی کی، پوری قوم سوگوار خاندان کے ساتھ یکجہتی میں کھڑی ہے’۔جاں بحق ہونے والے ڈی ایس پی کی رہائش گاہ پر تعزیت پرسی کے لئے جہاں سیاسی لیڈروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے وہیں سماج کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا بھی اظہار ہمدردی کے لئے تانتا بندھا ہوا ہے۔ادھر کوکرناگ کے گڈول جنگل علاقے میں پیر کو آپریشن مسلسل چھٹے روز بھی جاری ہے۔یو این آئی

ShareTweetSendSend
Previous Post

امسال سیاحوں کی تعداد سوا دو کرڑو سے تجاوز کرنے کی توقع:منوج سنہا

Next Post

کابینہ نے خواتین ریزرویشن بل کو منظوری دی، اسے لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا: وزیراعظم مودی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
کابینہ نے خواتین ریزرویشن بل کو منظوری دی، اسے لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا: وزیراعظم مودی

کابینہ نے خواتین ریزرویشن بل کو منظوری دی، اسے لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا: وزیراعظم مودی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS