Wednesday, June 3, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Region

چیف سیکرٹری نے اَفسران کو ایس ٹی پیز کے زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کی ہدایت دی

by Indian Times
20/01/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

چیف سیکرٹری نے اَفسران کو ایس ٹی پیز کے زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کی ہدایت دی
سری نگر/19جنوری/چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ جموں وکشمیر میں تمام سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس ( ایس ٹی پی ) کے زیادہ سے زیادہ استعمال پر توجہ دیں۔اُنہوں نے یہ ہدایات بھگوتی نگر جموں میں 30ایم ایل ڈی ایس ٹی پی کے کام کاج کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ کے دوران دیں ۔ میٹنگ میں پرنسپل سیکرٹری مکانات و شہری ترقی محکمہ اور دیگر متعلقہ اَفسران نے شرکت کی۔چیف سیکرٹری نے میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے ہدایت دی کہ ہماری کوشش نہ صرف ایس ٹی پی کے ٹریٹمنٹ صلاحیت کو بڑھانا بلکہ ان کے ذریعے کئے گئے ٹریٹمنٹ کے معیار پر بھی ہونا چاہیے۔اُنہوں نے کہا کہ کچھ گندے پانی کو اعلیٰ درجے تک ٹریٹ کرنے اور اسے غیر ٹریٹمنٹ شدہ پانی میں ملانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔اُنہوں نے کہا کہ بھگوتی نگر میں ایس ٹی پی کو اس کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جانا چاہئے ۔ اُنہوں نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ فوائد اِسی وقت حاصل ہوں گے جب یہ 30ایم ایل ڈی کی مکمل صلاحیت تک پہنچ جائے گا۔چیف سیکرٹری نے اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ سیوریج ٹریٹمنٹ کے لئے قلیل مدتی اور درمیانی حل کے آپشنز تلاش کریں جہاں ایس ٹی پی ابھی تیار ہونا باقی ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ قلیل مدتی اور طویل مدتی حل کے لئے گرے واٹر اور سیوریج کے اِنتظام کے لئے اَپنے نقطہ نظر میں جدت کی ضرورت ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

مشیر بھٹناگر نے جموں میں ایم جی این ایف فیلوز کےلئے ورکشاپ اور تکنیکی سیشن سے کیاخطاب

Next Post

صدر لاوااِنٹرنیشنل نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
صدر لاوااِنٹرنیشنل نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

صدر لاوااِنٹرنیشنل نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS