Thursday, June 4, 2026
  • Home
  • ePaper
Daily Indian Times
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper
No Result
View All Result
Daily Indian Times
No Result
View All Result
Home Business

صوبائی کمشنر کشمیر نے باغ گل لالہ کے اِنتظامات کالیاجائزہ

by Indian Times
20/03/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر…انفو….صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری نے ایشیا کے سب سے بڑے باغِ گلِ لالہ میں سیاحوں کے لئے اِنتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ طلب کی۔ میٹنگ میں ڈائریکٹر فلوریکلچر، ایس ایس پی ٹریفک سری نگر، جوائنٹ کمشنر ایس ایم سی، محکمہ سیاحت اور سری نگر سمارٹ سٹی لمیٹڈ کے افسران نے شرکت کی۔میٹنگ میں سیاحوں کے لئے باغ کھولنے، ٹریفک مینجمنٹ، پارکنگ کی جگہ، صفائی ستھرائی، صفائی مہم، گڑھوں کو ٹھیک کرنے، آن لائن ٹکٹنگ اور دیگر اِنتظامات کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔زبرون پہاڑیوں کے دامن میں ایشیا کا سب سے بڑا باغِ گلِ لالہ اس برس مختلف اَقسام کے 17 لاکھ پھولوں سے کھل جائے گا اور اسے 23 مارچ کو سیاحوں کے لئے کھول دیا جائے گا۔صوبائی کمشنر کشمیر نے افسران سے خطاب کرتے ہوئے فلوریکلچر کے متعلقہ آفیسر کو ہدایت دی کہ وہ آن لائن ٹکٹنگ کی سہولیت فراہم کریں اور سیاحوں کی سہولیت کے لئے مختلف مقامات پر کیو آر کوڈ سکیننگ کی سہولیت فراہم کریں۔اُنہوں نے اس جگہ کی بصری رونق کو بڑھانے کے لئے رنگ برنگی روشنیوں کو لگانے کابھی حکم دیا۔مزید برآں، اُنہوں نے ایس ایم سی کو باغ میں صفائی ستھرائی اور صفائی مہم چلانے کے ساتھ ساتھ خواتین اور مردوں کے لئے جگہ پر ایک علاحدہ موبائل ٹوائلٹ کی سہولیت کی دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت دی۔اُنہوں نے متعلقہ اِداروں کو باغ کی طرف جانے والی سڑکوں پر موجود گڑھوں کی مرمت کرنے کی ہدایت دی۔میٹنگ کو جانکاری دی گئی کہ محکمہ نے سیاحوں کی سہولیت کے لئے باغ میں چار کنال اِضافی پارکنگ کی جگہ کا اضافہ کیا ہے۔

ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر کا جموں یونیورسٹی میں’گونج۔2024 ‘کی اِفتتاحی تقریب سے خطاب

Next Post

ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر اننت ناگ نے سیاسی جماعتوں اور میڈ نمائندوں کے ساتھ اِنتخابات سے متعلق میٹنگیں کیں

Indian Times

Indian Times

Related Posts

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا
J&K

ڈویژنل کمشنر کشمیر نے وادی میں ضروری اشیاءکی دستیابی کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا
J&K

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر کلچر فیسٹول کا اِفتتاح کیا

01/04/2026
چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا
J&K

چیف سیکرٹری نے آر ایم پی سکیم کے تحت ایم ایس ایم ای ہیلتھ کلینک کے اثرات کا جائزہ لیا

01/04/2026
لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار
J&K

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گہرے صدمے کا اظہار

01/04/2026
وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون
National

وزیراعظم مودی کا یو اے ای کے صدر کو ٹیلی فون

19/03/2026
سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا
Business

سکینہ اِیتو نے کولگام میں 50بستروںوالے اِنٹگریٹیڈ آیوش ہسپتال کا اِفتتاح کیا

19/03/2026
Next Post
ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر اننت ناگ نے سیاسی جماعتوں اور میڈ نمائندوں کے ساتھ اِنتخابات سے متعلق میٹنگیں کیں

ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر اننت ناگ نے سیاسی جماعتوں اور میڈ نمائندوں کے ساتھ اِنتخابات سے متعلق میٹنگیں کیں

  • Home
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • Home
  • Top Stories
  • Region
  • National
  • World
  • Business
  • Sports
  • Edit
  • Opinion
  • ePaper

© Indian Times - Designed by GITS